Bharat Express

MP-MLA Court

Ghazipur: سال 2009 کے محمدآباد کوتوالہ میں سابق ایم ایل اے پر یہ معاملہ درج ہوا تھا۔ اسی معاملے میں ان کو راحت ملی ہے، لیکن اس کے بعد بھی ان کا ابھی جیل سے نکلنا ممکن نہیں ہوگا۔

غازی پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے گینگسٹر ایکٹ میں مختار انصاری کے بعد موجودہ رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو بھی قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ افضال انصاری کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے خلاف غازی پور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 10 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی 5 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Umesh Pal Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی خالد اشرف پر 2005 میں راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کا بھی الزام ہے۔

عدالت نے سماعت کے دوران عدم پیشی پر سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے نصیر احمد خان سمیت 5 ملزمان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔