Lok Sabha Election 2024 Result: انڈیا الائنس اور این ڈی اے میں کتنی سیٹوں کا فرق، ایم پی کانگریس کے اعدادوشمار سے سیاسی کھلبلی
مدھیہ پردیش میں بی جے پی نے 29 سیٹوں پر لوک سبھا الیکشن لڑا جبکہ کانگریس نے یہاں 27 سیٹوں پرقسمت آزمائی۔ 4 جون کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
Congress holds “Silent Satyagraha”: مدھیہ پردیش میں راہل گاندھی کی حمایت میں کانگریس لیڈران کی’مون ستیہ گرہ‘، راہل طاقت کے غلط استعمال کے خلاف لڑ رہے ہیں لڑائی: کانگریس
سورت میں ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے راہل گاندھی کو ان کے "مودی کنیت" کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کا قصوروار قرار دیا اور انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ بعد میں انہیں لوک سبھا رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
400 کاروں کے قافلے کے ساتھ سائرن بجاتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے پہنچے بی جے پی لیڈر
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ اور ڈگ وجئے سنگھ نے پارٹی میں واپسی پر بیجناتھ سنگھ کا خیرمقدم کیا۔ بیجناتھ سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے 15 ضلعی سطح کے لیڈر بھی کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔