Protests in Nepal for the return of the monarchy: نیپال میں بادشاہت کی واپسی کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپ، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ
نیپال کے سابق بادشاہ کے حامیوں کی جمعہ کو دارالحکومت میں ایک ریلی کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے۔ مظاہرین نیپال میں ختم شدہ بادشاہت کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔