Bharat Express

Mohammed bin Salman

محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب میں بہت سی بڑی سماجی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ سعودی عرب میں اس سے قبل خواتین کو ہمیشہ پردہ یعنی برقعہ، نقاب یا حجاب میں باہر جانے کی اجازت تھی۔ اسی سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی گئی۔ اس کے علاوہ اکیلے سفر کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔ تھیٹرز پر سے پابندی بھی اٹھا لی گئی ہے۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے محمود عباس سے کہا کہ خلیجی ریاست فلسطینی عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ہندوستان کے سرکاری دورے پرہیں۔ راشٹرپتی بھون میں انہیں گارڈ آف آنر دے کر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

G20 Summit 2023 India: ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان حال کے دنوں میں تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہندوستان کو بہت ترجیح دے رہے ہیں۔

Saudi Prince On India Pakistan G20: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ ہندوستان سے چند گھنٹے قبل پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ان کے دورے پر کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے اپنے امریکی اور متحدہ عرب امارات کے ہم منصبوں سے ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی۔

پاکستان بحران کا شکار ہوچکا ہے اور اسے کوئی قرض نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں حالات اتنے بدترہیں کہ لوگ دانے دانے کو محتاج ہو رہے ہیں۔ ایسے میں سعودی عرب پاکستان کے لئے ایک بار پھر مسیحا بن کرسامنے آیا ہے۔