ایران پر نئے حملے کے خلاف کیوں ہے سعودی عرب؟ ٹرمپ کو کیوں دیا پیچھے ہٹنے کا مشورہ؟ جانئے پوری تفصیل
سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پرنئے فوجی حملے نہیں کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسے خوف ہے کہ جنگ بڑھنے سے آبنائے ہرمز، عالمی تیل فراہمی اوراس کے وژن 2030 منصوبے پرسنگین اثرپڑسکتا ہے۔
US-Saudi Nuclear Deal: ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہونے سے مشروط ہوگا امریکی-سعودی جوہری معاہدہ، یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا یہ بیان امریکی اور سعودی حکام کی جانب سے اہم توانائی معاہدے کا اعلان کیے جانے کے 24 گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے ابراہیمی معاہدوں کا دائرہ وسیع کرنے کی مسلسل سفارتی کوششوں کے باوجود سعودی حکام فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہیں۔
آبنائے ہرمزبند ہونے کے درمیان سعودی عرب نے شروع کی نئی شپنگ سروس، ہندوستان کو ہوگا زبردست فائدہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے عالمی تجارت کومتاثرکیا ہے، جس سے شپنگ لائنیں متاثرہوئی ہیں۔ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کے موانی نے جدہ اسلامی بندرگاہ سے انڈیا (مندرا) اورجبوتی کے لئے ایک نئی شپنگ سروس شروع کی ہے۔
سعودی عرب نے امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پرکیسے کردیا مجبور؟ ولی عہد محمد بن سلمان کے فیصلے سے ڈونلڈ ٹرمپ کو کرنا پڑا سرینڈر
سعودی عرب نے آبنائے ہرمزمیں پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کے لئے امریکہ پردباؤڈالا۔ سعودی عرب نے اعلان کیا کہ "آپ ایران سے لڑنے کے لئے ہمارے اڈے استعمال نہیں کر سکتے اورنہ ہی ہم اپنی فضائی حدود کو ٹیک آف کے لئے استعمال کرنے دیں گے۔"
سعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے فلسطینی اتھارٹی کے نائب صدر کی ملاقات، فلسطین کی خود مختاری سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارتِ صحت نے پیر کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قحط اور غذائی قلت کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ وزارت نے اپنے بیان مزید بتایا کہ "یوں قحط کے شکار جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 348 ہوگئی ہے، جن میں 127 بچے ہیں۔
سعودی عرب کی اسرائیل کے خلاف بڑی کوشش کامیاب، فرانس سے فلسطین کو الگ ملک کے طور پر ملے گی منظوری
فرانس نے فلسطین کوعلیحدہ ملک تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے اسرائیل اورنیتن یاہوحکومت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اس فیصلے میں سعودی ولی عہد نے بڑا کردارادا کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے فلسطین کوتسلیم کرانے کے لیے فرانسیسی صدرسے فون پربات کی تھی۔
امریکہ نے شام پرعائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا، دونوں ممالک کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اوراحمد الشرع میں خاص ملاقات
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس وقت سعودی عرب میں ہیں۔ وہ بدھ کے روز شام کے موجودہ صدر احمد الشرع سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کو کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
Saudi Arabia to boost investment ties with US: چار برس میں امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری تعلقات کو 600 ارب ڈالر تک لے جائیں گے: سعودی عرب
سعودی معیشت کی میکرو اکنامک بنیادوں کا استحکام مملکت کی سرمایہ کاری کی کشش کے اہم ترین عوامل میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اگلے 4 برس میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کی طرف اشارہ کیا۔
Vision 2030 goals exceeded, our ambitions are even greater: ویژن 2030 کے اہداف کو عبور کر لیا، ہمارے عزائم اس سے بھی بڑے ہیں: شہزادہ محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد نے کہا کہ اب تک جو کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں وہ مشترکہ قومی کوششوں کی وجہ سے ہیں جنہوں نے اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کیا اور ان میں سے کچھ اہداف سے زیادہ بھی حاصل کرلیا۔ ویژن 2030 کے نویں سال میں ہمارے بیٹوں اور بیٹیوں نے جو کچھ حاصل کر لیا اس پر ہمیں فخر ہے: سعودی ولی عہد
Growing India-Saudi Arabia Ties: ’’بھروسے مند دوست، لا محدود امکانات‘‘: جدہ روانگی سے قبل سعودی عرب سے تعلقات پر وزیراعظم مودی کا بیان
وزیراعظم مودی نے کہا کہ 2014 کے بعد سے بھارت اور سعودی عرب کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ 2016 میں انہیں شاہ سلمان کی جانب سے ’’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘‘ سے بھی نوازا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا: ’’ہمارے تعلقات نئی بات نہیں۔ یہ صدیوں پرانے تمدنی روابط پر مبنی ہیں۔ خیالات سے لے کر تجارت تک، دونوں اقوام کے درمیان ہمیشہ باہمی تبادلہ رہا ہے۔‘‘





