PM Historic Milestone: مالدیپ کے صدر نے وزیراعظم مودی کو تاریخی سنگِ میل پر دی مبارکباد، بھارت-مالدیپ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
مالدیپ کے صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسلسل مدتِ اقتدار کے اعتبار سے ہندوستان کے طویل ترین منتخب وزیر اعظم بننا ایک غیر معمولی سنگِ میل ہے، جو وزیر اعظم مودی کی قیادت پر ہندوستانی عوام کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
PM Modi arrives in Male: برطانیہ کے بعد مالدیپ پہنچے پی ایم مودی، ہوائی اڈے پر کیا گیا شاندار استقبال، ہندوستانی کمیونٹی میں زبردست جوش و خروش
وزیر اعظم نریندر مودی کے مالدیپ کے دورے کو لے کر ہندوستانی تارکین وطن کمیونٹی میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ مالدیپ میں رہنے والے ہندوستانیوں نے اس دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
PM Modi’s UK-Maldives visit: پی ایم مودی کا یوکے-مالدیپ دورہ، علاقائی-عالمی مسائل پر بات چیت اہم ایجنڈا
خارجہ سکریٹری نے کہا کہ مالدیپ ہمارے پڑوس میں ہے اور ایک بہت ہی قریبی پارٹنر ہے۔ یہ ہندوستان کی ’پڑوسی اولین‘ پالیسی کا ایک اہم حصہ ہے اور اوشین ویژن کا بھی حصہ ہے، جو سلامتی اور ترقی کے لیے علاقائی تعاون کو فروغ دیتا ہے۔ بحران کے وقت، چاہے قدرتی ہو یا انسان ساختہ، ہم نے ہمیشہ مالدیپ کی ضروریات کا فوری جواب دیا ہے۔ ہم نے باقاعدگی سے سیاسی دوروں کے ذریعے سے مزیز مضبوط ہو رہے ہیں۔
MEA Slams US News Reports: ’زبردست دشمنی…‘، محمد معزو کے خلاف سازش کی رپورٹ پر ہندوستان نے کی امریکی میڈیا کی سرزنش
رندھیر جیسوال کا یہ ردعمل ایک ایسے وقت میں آیا جب وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بحری سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت کرنے کے لیے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ خلیل سے دہلی میں ملاقات کی۔
India-Maldives Tension: مالدیپ کے لوگ معذرت خواہ ہیں، ہمیں افسوس ہے – مالدیپ کے سابق صدر نے مانگی معافی
ہندوستان کے ذمہ دارانہ رویے کی تعریف کرتے ہوئے محمد نشید نے کہا کہ دباؤ ڈالنے کے بجائے ہندوستان نے سفارتی بات چیت کی تجویز پیش کی۔
India-Maldives Relations: مالدیپ میں چینی دراندازی کے درمیان ہندوستان کی بڑی پیش رفت
محمد معیزو کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہندوستان اور مالدیپ کے تعلقات بہت بہتر تھے۔ ہندوستان اپنے پڑوسی ملک کو چھوٹے بھائی کی طرح دیکھتا تھا۔ ہندوستان نے وہاں طبی انتظامات سے لے کر سیکورٹی تک کی ساری ذمہ داری اپنے کندھوں پر لی تھی۔
India-Maldives Relations: معیزو حکومت کی ایک اور نئی چال، چین کے ساتھ 4 معاہدوں کی معلومات نہیں دیں، کیا ہندوستان کے خلاف ہورہی ہے سازش؟
بتایا جا رہا ہے کہ محمد معیزو 8 سے 12 جنوری کے درمیان چین کے دورے پر تھے۔ اس دوران چین نے ان کے ساتھ 20 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔
Maldives Latest News: محمد معیزو کی پارلیمنٹ میں پہلی تقریر، کہا – ہندوستانی فوج 10 مئی تک چھوڑ دیں گےمالدیپ
محمد معیزو نے تقریر کے دوران کہا کہ ہندوستان اور مالدیپ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ہندوستانی فوجی 10 تک اپنے ملک واپس جائیں گے۔ وہ 10 مارچ تک 3 ایوی ایشن پلیٹ فارمز میں سے 1 کو چھوڑ دے گا۔
Clash in Maldives Parliament: موئزو کی کابینہ کے لئے جاری تھی ووٹنگ ، مالدیپ کی پارلیمنٹ میں اتحادی رہنماؤں کے درمیان اچانک تصادم،
پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) اور مالدیپ کی پروگریسو پارٹی (پی پی ایم) کے حکومت نواز ارکان پارلیمنٹ سابق صدر ابراہیم محمد صالح کی قیادت میں مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی (ایم ڈی پی) کے خلاف احتجاج میں نکل آئے
Mohammad Muizzu Party Lost Mayor Election: بھارت کے ساتھ تنازعے کے درمیان مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی کو میئر کے انتخابات میں شرمناک شکست
مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) کو میئر کے انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا





