Bharat Express

Mohamed Muizzu

مرکزی وزیر کرن رجیجو مالدیپ کے نئے صدر کی تقریب میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے آئے تھے۔ قابل ذکر ہے کہ منتخب ہونے سے قبل موئزو نے کہا تھا کہ ان کی پہلی ترجیح مالدیپ سے ہندوستانی فوج کی موجودگی کو جلد از جلد ختم کرنا ہے۔