Maharashtra Assembly Elections 2024: آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف الیکشن لڑیں گےملندیورا ، شند ے کے شیو سینا کے ٹکٹ پراتر سکتے ہیں میدان میں
مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے 20 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
Milind Deora: اور کہا ملند بھائی، آپ کیسے ہیں؟ ملند دیوڑا نے پی ایم مودی کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کو یاد کرتے ہوئے سنائی ایک دلچسپ کہانی
ملند دیوڑا نے پی ایم مودی کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات میں یہ توقع نہیں کی تھی کہ پہلی بار ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد وہاں کوئی بھی انہیں پہچان لے گا۔ لیکن پھر کچھ ایسا ہوا کہ وہ حیران رہ گے۔
مہاراشٹر کانگریس میں بڑی بغاوت کے آثار، ذیشان صدیقی سمیت یہ 5 اراکین اسمبی میں میٹنگ میں نہیں ہوئے شامل
حال ہی میں مہاراشٹر میں کانگریس کو تین بڑے جھٹکے لگے ہیں۔ ملند دیوڑا، بابا صدیقی اور اشوک چوہان نے کانگریس چھوڑ دی۔ اب کانگریس کی میٹنگ میں پانچ اراکین اسمبلی نہیں پہنچے ہیں۔
Rajya Sabha Election 2024: ملند دیوڑا کو ملا کانگریس چھوڑنے کا انعام، ایکناتھ شندے کی شیو سینا نے بنایا راجیہ سبھا کا امیدوار
ملند دیوڑا نے حال ہی میں کانگریس سے استعفیٰ دے دیا تھا اور ایکناتھ شندے کی شیوسینا میں شامل ہوگئے تھے۔ اب پارٹی نے انہیں راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Jairam Ramesh on Milind Deora Resignation Timing: ملند دیورا کے استعفیٰ کے وقت پر جے رام رمیش نے اٹھائے سوال، کہا وزیر اعظم مودی نے طے کیا تھاوقت
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے الزام لگایا کہ ملند دیورا نے کانگریس چھوڑنے کا پہلے ہی ذہن بنا لیا ہے۔ تاہم انہوں نے استعفیٰ کے وقت کو لے کر پی ایم مودی کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
Milind Deora Resignation: ایکناتھ شندے کو نہیں ملند دیورا کے شیو سینا میں شامل ہونے کی، ورشا گائیکواڑ نے ملند دیورا کے استعفیٰ پر مایوسی کا اظہار کیا
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ ملند دیورا شیوسینا میں شامل ہونے والے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ ایکناتھ شندے نے یہ بھی کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو یہ بڑی خوشی کی بات ہے اور شیوسینا ملند دیورا کو خوش آمدیدکہتی ہے۔
Milind Deora Resigns: راہل گاندھی کی نیائے یاترا سے پہلے کانگریس کو لگابڑاجھٹکا، ملند دیورا نے دیا استعفیٰ،ختم ہوا 55 سال پرانا رشتہ
کانگریس کے سابق رہنما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا "55 سال پرانا رشتہ ختم ہو رہا ہے۔ میں تمام رہنماؤں، ساتھیوں اور کارکنوں کا گزشتہ برسوں میں ان کی بے لوث حمایت کے لیے شکر گزار ہوں۔"
Khalistani supporters recreated the scene of the assassination of Indira Gandhi: خالصتانی حامیوں کی قابل مذمت حرکت، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کا سین کیا ریکریٹ
آپریشن بلیو سٹار کے چند ماہ بعد 31 اکتوبر 1984 کو اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے ہی محافظوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ جسے ملزمان نے آپریشن بلیو سٹار کا بدلہ قرار دیا۔