Bharat Express

Mental health

الہ آباد ہائی کورٹ نے پاگل پن کی بنیاد پر بیوی سے طلاق کے لئے داخل کی گئی ایک اپیل خارج کردی۔ اس پرعدالت نے کہا کہ اہلیہ تعلیم یافتہ خاتون ہے۔ اس نے گریجویشن کی پڑھائی مکمل کی ہے۔ عرضی میں ایسا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا، جس سے یہ عدالت گزشتہ عدالت کے حکم میں کسی بھی طرح سے کوئی مداخلت کرسکے۔

جن لوگوں کو دیر تک سونے اور جاگنے کی عادت ہوتی ہے ان میں میٹابولک ریٹ بہت کم ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے کیلوریز جلانے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی تناؤ کو دور کرنے اور جسمانی نشوونما کے دوران درپیش مسائل کے بارے میں معلومات دینے کے لیے خصوصی کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے لیے منتخب اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئے تعلیمی سیشن میں اس سے متعلق کلاسیں ہفتے میں ایک بار منعقد کی جائیں گی