Government Revokes Sonam Wangchuk Detention: مشہور سماجی کارکن سونم وانگچک کی حراست منسوخ، حکومت نے لیا بڑا فیصلہ، الزامات واپس لیے گئے
یاد رہے کہ سونم وانگچک کو 26 ستمبر 2025 کو قومی سلامتی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں راجستھان کی جودھپور سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل 24 ستمبر 2025 کو لداخ میں ان کے احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے تھے۔ ان واقعات میں چار افراد کی موت اور تقریباً 90 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں جس کے بعد انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے وانگچک کو حراست میں لے لیا تھا۔
US-Israel-Iran Conflict: ایران پرحملے کے لئے امریکہ نے کیا بھارت کے پورٹ کا استعمال؟ جانئے کیا ہے اس کی حقیقت
ایران اسرائیل جنگ کے درمیان، ہندوستان نے ایک سابق امریکی فوجی اہلکار کے اس دعوے کو"فرضی" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ امریکی بحریہ ایران پرحملوں کے لیے ہندوستانی بندرگاہوں کا استعمال کررہی ہے۔ وزارت خارجہ نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
بھارت نے بنایا اپنا کنٹرول روم، بحران میں پھنسے ہندوستانیوں کو 24 گھنٹے ملے گی مدد، ہیلپ لائن نمبر جاری
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے اوراس کا براہ راست اثر ہندوستان پر پڑ رہا ہے۔ وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے نئی دہلی میں ایک 24 گھنٹے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا ہے تاکہ جنگ کے علاقے میں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے اور ان کے اہل خانہ کو تمام معلومات فراہم کی جاسکیں۔
DigiLocker Paperless Access To Passport Verification Record : عام شہریوں کے لیے بڑی راحت! اب ڈجی لاکر پر ملے گا پاسپورٹ ریکارڈ… کاغذات رکھنے کی جھنجھٹ ختم
اب پاسپورٹ وریفیکیشن ریکارڈ (پی وی آر) ڈجی لاکر پر دستیاب ہوگا۔ بھارتی حکومت نے پاسپورٹ وریفیکیشن ریکارڈ کو اب ڈجی لاکر پلیٹ فارم پر دستیاب کر دیا ہے۔
Shehbaz Sharif Blames India For Islamabad Court Blast : اسلام آباد عدالت دھماکہ کو لے کر شہباز شریف نے بھارت پر لگایا الزام، نئی دہلی نے دیا سخت جواب
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک عدالت میں ہونے والے خودکش دھماکے نے خطے میں ایک نئی سیاسی کشیدگی کو جنم دے دیا ہے۔ دھماکے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوئے۔ واقعے کے چند گھنٹوں بعد ہی پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اس حملے کا الزام بھارت پر عائد کیا، جس پر نئی دہلی کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
India Reacts to Saudi-Pak Defence Pact: پاکستان اور سعودی کے درمیان دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے کہی یہ بات، جانیے وزارت خارجہ نے کیا کہا
اس دوران پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی سعودی عرب کو ’’دستیاب‘‘ ہوگا۔
India, EU Discuss Boosting Security Ties: ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سیکیورٹی تعاون پر اہم مذاکرات، وکرم مسری اور یورپی وفد کی ملاقات
اس سے قبل جمعرات کو چیئرپرسن پرونک کی سربراہی میں یورپی وفد نے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ سے ملاقات کی تھی۔
S Jaishankar Meets Putin: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روسی صدر پوتن سے کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کے استحکام پر دیا زور
روس نے بھارت اور روس کے توانائی تعلقات کا دفاع کرتے ہوئے مغربی دباؤ کو ’’غیر منصفانہ‘‘ اور ’’نوآبادیاتی ذہنیت‘‘ قرار دیا ہے۔
Over 1700 Indians Deported from US This Year: اس سال جنوری سے جولائی تک 1700 سے زیادہ بھارتی شہریوں کو امریکہ نے کیا ملک بدر، وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے لوک سبھا میں پیش کیے اعداد و شمار
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی 2022 کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 2.2 لاکھ بھارتی غیرقانونی طور پر امریکہ میں مقیم ہیں۔
India Slams NATO Chief: ہندوستان نے نیٹو سربراہ کو دیا دوٹوک جواب، کہا -روس سے تجارت پر دھمکیاں ناقابلِ قبول، دوہرا معیار درست نہیں
ہندوستان نے روس سے تیل کی خریداری کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عالمی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے لیکن یک طرفہ دباؤ کو اپنی قومی مفاد پر اثر انداز نہیں ہونے دے گا۔





