Bharat Express

MEA

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کے بعد وزیراعظم 09-10 جولائی 2024 کے دوران آسٹریا کا دورہ کریں گے۔ یہ 41 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہوگا۔

سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 83 ممالک اور تنظیموں نے "یوکرین میں امن سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس" کے اختتام پر مشترکہ بیان کی منظوری دی۔

برطانوی ہائی کمشنر کے اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ نے قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے

وزیر خارجہ آئے روز اشاروں کنایوں سے اقوام متحدہ کے کئی اداروں پر حملے کر رہے ہیں اور ایک بار پھر انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے۔

درحقیقت قطر کی ایک عدالت نے حال ہی میں آٹھ افراد کو موت کی سزا سنائی تھی۔ اس کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے سے حیران ہیں۔ ہم اس حوالے سے تمام قانونی پہلوؤں کی وضاحت کر رہے ہیں۔ بھارتی حکومت ان کی وطن واپسی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔

باغچی نے کہا، "7 نومبر کو، ہمارے سفارت خانے کو قونصلر رسائی کا ایک اور دور ملا، ہم نے آٹھ لوگوں سے ملاقات کی اور ہم ان کے خاندان کے افراد سے بھی رابطے میں ہیں۔ گزشتہ ہفتے یا اس ماہ کے شروع میں وزیر خارجہ نے دہلی میں اپنے خاندان کے رکن سے ملاقات کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ان کی ضمانت کی درخواستیں متعدد بار مسترد ہوئیں اور قطری حکام نے ان کی حراست میں توسیع کی۔ آج قطر کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے جس میں ان تمام کو سزائے موت دینے کا اعلان ہوا ہے۔ اس پورے معاملے پر وزارت خارجہ  کا ابتدائی بیان سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہم سزائے موت کے فیصلے سے شدید صدمے میں ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاں ایک طرف حماس کی کاروائی کو دہشت گردارنہ سرگرمیوں سے تعبیر کیا،اور حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی، تو وہیں دوسری جانب اسرائیل سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کرائی ۔