Bharat Express DD Free Dish

MEA

ہندوستانی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام مستقل اور غیر مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں بلایا اور انھیں آپریشن سندور کی معلومات فراہم کیں۔

ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہاکہ ہم نے وزیر خارجہ کے دورہ برطانیہ کے دوران ہونے والی سیکورٹی لیپس کی فوٹیج دیکھی ہے۔ ہم علیحدگی پسندوں اور انتہا پسندوں کے اس چھوٹے گروپ کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت اس معاملے کی سرگرمی سے تحقیقات کر رہی ہے۔ متعلقہ محکمے اور ایجنسیاں معاملے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ اس مرحلے پر عوامی طور پر تبصرہ کرنا بہت جلدبازی  ہے، لہذا متعلقہ حکام اس پر غور کر رہے ہیں۔

شیخ حسینہ کے ویڈیو پیغام کے جاری ہونے کے بعد بنگلہ دیش نے ہندوستان سے کہا کہ وہ معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ملک میں رہتے ہوئے جھوٹے اور من گھڑت تبصرے کرنے سے روکے۔ بھارت نے شیخ مجیب کے گھر کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کی۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے،اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوچکا ہے چونکہ دونوں ممالک کے ماہی گیر اکثر مچھلیاں پکڑنے کے لیے سمندری سرحد عبور کرجاتے ہیں۔ بھارت نے ہمیشہ ایسے معاملات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "کسی بھی غیر ملکی حکومت کی طرف سے سمن یا گرفتاری کے وارنٹ پر عمل درآمد کی درخواست باہمی قانونی مدد کا حصہ ہے۔ اس طرح کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا، "کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سنگین الزامات لگائے، لیکن کوئی بھی معلومات شیئر نہیں کی گئیں۔ جسٹن ٹروڈو کا کل کا بیان بھی یہی ثابت کرتا ہے۔ ہم ان کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کے بعد وزیراعظم 09-10 جولائی 2024 کے دوران آسٹریا کا دورہ کریں گے۔ یہ 41 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہوگا۔

سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 83 ممالک اور تنظیموں نے "یوکرین میں امن سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس" کے اختتام پر مشترکہ بیان کی منظوری دی۔

برطانوی ہائی کمشنر کے اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ نے قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے