Bharat Express

Mark Zuckerberg

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بھی زکربرگ کے بیان کی تردید کی تھی۔ اشونی ویشنو نے کہا تھا کہ زکربرگ اپنی کمپنی فیس بک کے ذریعے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔ غلط معلومات دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حقائق اور اعتبار کو برقرار رکھنا چاہیے۔

مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زکربرگ کی جانب سے دی گئی غلط معلومات مایوس کن ہیں۔ انہیں حقائق کو برقرار رکھنا چاہیے۔

سوشل میڈیا پر اس تصویر کو دیکھنے کے بعد لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ مارک زکربرگ نے اپنی اہلیہ کا مجسمہ کیوں نصب کرایا؟

فیس بک اور انسٹاگرام کے اچانک ڈاؤن ہونے سے لاکھوں یوزر پریشان ہیں۔ #facebookdown نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ صارفین اپنی شکایات کے ساتھ اس حوالے سے مضحکہ خیز ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

آیت اللہ علی خامنہ ای نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر حملوں میں حماس کے ساتھ ساتھ یمن کے حوثیوں کی بھی حمایت کی ہے۔ ان تنظیموں کو امریکہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے۔

سماعت کے دوران سینیٹر لنڈسے گراہم نے میٹا کے سی ای او پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا - آپ اور آپ کے ساتھ کھڑی دیگر کمپنیوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ ایسا نہیں کرنا چاہتے۔

اپنے خطاب میں، میٹا کے سی ای او نے تعریف کرتے ہوئے بتایاکہ  ہندوستان نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو کس طرح اپنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ اور ہندوستانی کمپنیاں ٹیکنالوجی کو اپنانے میں سب سے آگے ہیں۔

دراصل  ایلون مسک کو مارک زکربرگ کے خلاف  پہلوانوں کی رنگ میں ایک مقابلہ کرنا ہے جس کو جیتنے کیلئے ایلن مسک خبیب سے ٹریننگ لینا چاہ رہے تھے ، ایلن مسک کی طرف سے خبیب کو اس کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے سیدھے طور پر ایلن مسک کو ٹرینڈ کرنے سے انکار کردیا ۔

واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم  کے غلط استعمال سے نمٹنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے تحت اپریل کے مہینے کے دوران 74 لاکھ ہندوستانی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔  واٹس ایپ کے ترجمان نے کہا کہ تقریباً 24 لاکھ اکاؤنٹس کو فعال اقدامات کے تحت روک دیا گیا تھا اور یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کی کسی شکایت پر مبنی نہیں تھے۔

Mukesh Ambani: امیروں کی فہرست میں مکیش امبانی نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 12ویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہیں گوتم اڈانی کو نقصان ہوا۔