Bharat Express DD Free Dish

Mark Zuckerberg

اپنے خطاب میں، میٹا کے سی ای او نے تعریف کرتے ہوئے بتایاکہ  ہندوستان نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو کس طرح اپنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ اور ہندوستانی کمپنیاں ٹیکنالوجی کو اپنانے میں سب سے آگے ہیں۔

دراصل  ایلون مسک کو مارک زکربرگ کے خلاف  پہلوانوں کی رنگ میں ایک مقابلہ کرنا ہے جس کو جیتنے کیلئے ایلن مسک خبیب سے ٹریننگ لینا چاہ رہے تھے ، ایلن مسک کی طرف سے خبیب کو اس کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے سیدھے طور پر ایلن مسک کو ٹرینڈ کرنے سے انکار کردیا ۔

واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم  کے غلط استعمال سے نمٹنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے تحت اپریل کے مہینے کے دوران 74 لاکھ ہندوستانی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔  واٹس ایپ کے ترجمان نے کہا کہ تقریباً 24 لاکھ اکاؤنٹس کو فعال اقدامات کے تحت روک دیا گیا تھا اور یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کی کسی شکایت پر مبنی نہیں تھے۔

Mukesh Ambani: امیروں کی فہرست میں مکیش امبانی نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 12ویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہیں گوتم اڈانی کو نقصان ہوا۔