Maratha Reservation: مراٹھا ریزرویشن تحریک ختم، سی ایم شندے کے ہاتھ سے جوس پی کر ‘انشن’ توڑیں گے منوج جارنگے پاٹل
منوج جارنگے نے مطالبہ کیا تھا کہ انتراؤلی سمیت مہاراشٹر میں درج تمام مقدمات کو واپس لیا جائے۔ اس کا حکومتی حکم نامہ انہیں دکھایا جائے۔ ریزرویشن پر فیصلہ ہونے تک مراٹھا سماج کے بچوں کے لیے تعلیم مفت کی جائے۔
Road Accident in Maharashtra: مہارشٹر کے احمد نگر میں ٹریکٹر اور بس میں تصادم، 6 افراد کی موقع پر ہی موت
پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔
Fine on Rahul Gandhi: مہاراشٹر کی عدالت نے راہل گاندھی پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کیا،وکیل نے کہاکہ ایم پی ہونے کی وجہ سے انہیں سفر کرنا پڑتا ہے
دوسری جانب سپریم کورٹ نے لوک سبھا کی رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنے والی راہل گاندھی کی عرضی کو مسترد کر دیا۔
Bombay Sappers Soldierathon: ‘بمبے سیپرس سولجراتھن’ میں شامل ہوئے بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اپیندر رائے ، رنرزکو ہری جھنڈی دکھا کر کیا روانہ
’بمبے سیپرس سولجراتھن ‘ کے دوران، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف، اپیندر رائے نے ان فوجیوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے جنگ کے دوران اپنے بازو، ٹانگیں یا جسم کے دیگر اعضاء کھو دیے۔
Maharashtra Fire: تھانے کے ڈومبیولی کے قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت میں شدید آتشزگی، کئی بالکونیاں جل کر ہوئیں خاک
آگ 7ویں منزل سے شروع ہوئی اور جلد ہی اوپر کی منزل تک پھیل گئی۔ اچھی بات یہ ہے کہ عمارت میں لوگ صرف تیسری منزل تک رہتے ہیں اور آگ لگنے کے بعد لوگوں کو فوری طور پر نکالا جانا شروع ہو گیا۔
Prime Minister Narendra Modi in Maharashtra: مہاراشٹر کے ناسک میں پی ایم مودی کا میگا روڈ شو، کالارام مندر میں پوجا کرنے کے بعد نیشنل یوتھ فیسٹیول میں کریں گے شرکت
پروگرام کے دوران وزیر اعظم تقریباً 2000 کروڑ روپے کے ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔
27th National Youth Festival: وزیر اعظم نریندر مودی 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے،تھیم ‘ترقی یافتہ انڈیا @ 2047: نوجوانوں کے لیے، نوجوانوں کے ذریعے’
مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر انوراگ ٹھاکر نے نیشنل یوتھ فیسٹیول کے بارے میں کہا کہ یہ دن سوامی وویکانند کو وقف ہے۔ ہر سال سوامی وویکانند کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والے اس میلے میں ہزاروں نوجوان شرکت کرنے آئے ہیں۔ یہ میلہ 12 جنوری سے 16 جنوری تک جاری رہے گا۔
Nawab Malik interim bail Extended by 6 Months: نواب ملک کو ملی بڑی راحت، عارضے میں مبتلا این سی پی رکن اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 6 ماہ کی توسیع
گردے کی پریشانی سے جدوجہد کر رہے این سی پی رکن اسمبلی نواب ملک کی عبوری ضمانت میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
Uddhav Thackeray faction moves Supreme Court: ادھو ٹھاکرے گروپ نے اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے پر پھر کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، اسپیکر اور وزیراعلیٰ شندے کی ملاقات پر ظاہر کی ناراضگی
شندے حامی اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر کل (10 جنوری) کو اسپیکرراہل نارویکر فیصلہ لے سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ادھو ٹھاکرے گروپ نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
TruckDriversProtest: ممبئی کے علاوہ بھارت کے دیگر شہروں میں بھی ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال جاری، 50فیصد پیٹرول پمپوں پر تیل کی قلت
تیل کی عدم فراہمی کے باعث ڈیزل اور پیٹرول کے لیے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ باہر سے ریاست گھومنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو گھر واپسی کے لیے گاڑی کا ایندھن نہیں مل رہا ہے۔