Bharat Express

Maharashtra Election 2024

دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فارم نمبر 7 کو قبول نہ کرے اور آن لائن درخواست کو روک دینا چاہئے،

ناندیڑ سیٹ پر 1952 سے 1971 تک کانگریس کا غلبہ تھا۔ اس کے بعد کبھی یہ سیٹ جنتا دل کے پاس چلی گئی تو کبھی کانگریس کے پاس۔

گزشتہ ماہ سی ای سی راجیو کمار نے الیکشن کمشنرس گیانیش کمار اور ایس ایس سندھو کے ساتھ انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مہاراشٹر کا دورہ کیا۔

اٹھاولے نے کہا کہ کچھ سیٹیں کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں، لیکن بدلے میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) کو اقتدار میں حصہ ملنا چاہیے۔ گورنر کے ذریعہ مقرر کردہ 12 ایم ایل سی میں سے آر پی آئی (اے) کو 1 ایم ایل سی ملنا چاہئے

ذرائع نے بتایا کہ اجیت پوار نے حکمران اتحاد میں شامل ہونے کے وعدے کے مطابق تقریباً 80 سے 90 سیٹوں کا دعویٰ کیا ہے۔ اجیت پوار مغربی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ اور شمالی مہاراشٹر (خاندیش) کے علاقے سے کانگریس کے خلاف 20 سیٹوں پر مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔