Bihar Election 2025: بہار انتخابات کی تیاریاں تیز، مہاگٹھ بندھن کا منشور جلد ہی ہوگا جاری
پچھلے اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے 70 نشستوں پر مقابلہ کیا تھا جن میں سے 19 جیتی تھیں۔اس بار کانگریس کو تقریباً 58 نشستیں دیے جانے کا امکان ہے۔تاہم، پارٹی کا زور صرف تعداد پر نہیں بلکہ "مضبوط نشستوں" پر ہے
Bihar Chakkajam: بہار میں نظر آنے لگا چکہ جام، کئی جگہوں پر روکی گئیں ٹرینیں،سڑکوں پر جلائے گئے ٹائر،راہل-تیجسوی کا میدان میں اترنا باقی
تیجسوی یادو نے آج کے بند کے حوالے سے ایک پوسٹ کیا ہے۔جس میں انہوں نے بہار بند اور چکہ جام میں شامل ہونے اور جمہوریت بچانے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ غریبوں، پسماندہوں، دلتوں اور اقلیتوں کو ووٹر لسٹ سے نکالنے کی الیکشن کمیشن اور بی جے پی کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
Third front in Bihar Assembly Election: اویسی کا بہار اسمبلی انتخاب کیلئے پلان بی تیار،اگر گٹھ بندھن نہیں ہوا تو بنائیں گے تیسرا محاذ
واضح رہے کہ ایک دین قبل حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی نے اس سلسلے میں بہار میں اپوزیشن کے مہاگٹھ بندھن کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔بہار میں آئندہ چند ماہ میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
AIMIM alliance with Mahagathbandhan: اویسی کی پارٹی بہار میں مہاگٹھ بندھن کا بن سکتی ہے حصہ، ایم آئی ایم چیف نے تازہ پیش رفت پر دی بڑی جانکاری
آپ کو بتادیں کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی بہار کے سیمانچل میں اچھی موجودگی ہے۔ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں پارٹی نے 5 سیٹیں جیتیں لیکن پارٹی کو اس وقت جھٹکا لگا جب اس کے پانچ میں سے چار ایم ایل اے آر جے ڈی میں چلے گئے۔
AIMIM keen to join Mahagathbandhan: بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کا حصہ بننے کی کوشش کررہی ہےاویسی کی پارٹی،اتحاد کیلئے سیٹ ایڈجسٹ کرنے کو تیار
سیمانچل خطہ، جہاں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی توجہ مرکوز ہے، بہار کی سیاست میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مہاگٹھ بندھن کو خدشہ ہے کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے انتخابی میدان میں اترنے سے مسلم ووٹ تقسیم ہو سکتے ہیں، جو ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
Tejashwi Yadav new Masterplan for Polls: بہار اسمبلی انتخابات کیلئے تیجسوی کا نیا ماسٹر پلان،این ڈی اے کے مضبوط قلع پر نشانہ لگانے کا منصوبہ تیار
اس جلسہ عام کے ذریعے تیجسوی یادو اپنی پارٹی کی پالیسیوں اور اسکیموں کو ان برادریوں کے سامنے پیش کریں گے۔ وہ ان کے مسائل کو اجاگر کریں گے اور انہیں یہ باور کرانے کی کوشش کریں گے کہ آر جے ڈی ہی ان کی حقیقی خیر خواہ ہے۔





