Bharat Express DD Free Dish

Maha Vikas Aghadi

مہاراشٹرمیں گزشتہ کئی دنوں سے سیاسی گھمسان جاری ہے۔ ادھوگروپ میں ٹوٹ کے درمیان شرد پوارکی پارٹی میں ٹوٹ کی خبروں کو ہوا دے دی ہے۔ اس پرشرد پوارکا ردعمل سامنے آیا ہے۔

اجیت پوار سے سیٹوں کی تقسیم اور انتخابی نشان پربات نہیں بنی تو شرد پوار کی این سی پی مہا وکاس اگھاڑی کے پاس واپس لوٹ آئی ہے۔ اجیت پوارنے صرف 35 سیٹوں کی پیشکش کی تھی، جسے شرد پوار نے نامنظور کردیا۔ اس سے متعلق پنے کے شانتائی ہوٹل میں میٹنگ کی جارہی ہے۔

حال ہی میں مہاوکاس اگھاڑی کی دوپارٹیاں شیوسینا (یوبی ٹی) اور سماجوادی پارٹی کے درمیان تکرارجاری ہے۔ شیوسینا کے لیڈر کے ذریعہ بابری مسجد انہدام پرلوگوں کو مبارکباد دینے کے بعد سماجوادی پارٹی نے مہاوکاس اگھاڑی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہاراشٹرمیں ابھی جوسیاسی حالات بن رہے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کو2019 والی صورتحال کھڑا کردیا ہے۔ تب بی جے پی کو ادھو ٹھاکرے سے معاہدہ کرنا تھا، اب ایکناتھ شندے کو منانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے نتائج میں کچھ ہی گھنٹوں کا وقت رہ گیا ہے۔ نتائج سے پہلے ان کا یہ بیان کافی اہم مانا جا رہا ہے۔

ووٹنگ کے بعد سامنے آنے والے ایگزٹ پولز کے نتائج صرف اندازے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی، اسی دن پتہ چل جائے گا کہ ریاست میں کس کی حکومت بنے گی۔

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ بدھ کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد مختلف ایجنسیوں نے ایگزٹ پول کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ پی مارک کے ایگزٹ پول کے مطابق مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت بنتی دکھائی دے رہی ہے۔

مہاراشٹراسمبلی الیکشن میں مہایوتی الائنس اور اپوزیشن الائنس مہا وکاس اگھاڑی میں سیدھی ٹکرہے۔ مہاراشٹرمیں کل 288 اسمبلی سیٹیں ہیں۔

کانگریس انچارج رمیش چینی تھلّا کی ہدایت کے باوجود سشیل کمار شندے نے باضابطہ طور پرادھو ٹھاکرے کے امیدوارکے خلاف ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سولاپور جنوبی سیٹ سے سشیل شندے نے آزاد امیدوارکوحمایت دی ہے۔

شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک آرام نہیں کریں گے جب تک وہ مہاراشٹر کو صحیح راستے پر نہیں لاتے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ جب تک وہ اس کام کو مکمل کرتے ہیں ان کی عمر کتنی ہوتی ہے۔