Tomato Price: بریف کیس اور ہتھیار لے کر ٹماٹر خریدنے پہنچے کانگریسی لیڈر، کہا لوٹ مار کا ہےخطرہ
ان دنوں سبزی منڈی میں ادرک 300 روپے کلو، مرچ 200 سے 250 روپے کلو، گوبھی 80 روپے، شملہ مرچ 80 روپے، بھنڈی 80 روپے اور پھلیاں 220 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہیں۔ یہی نہیں دھنیا کی قیمت بھی 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
400 کاروں کے قافلے کے ساتھ سائرن بجاتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے پہنچے بی جے پی لیڈر
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ اور ڈگ وجئے سنگھ نے پارٹی میں واپسی پر بیجناتھ سنگھ کا خیرمقدم کیا۔ بیجناتھ سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے 15 ضلعی سطح کے لیڈر بھی کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
Madhya Pradesh: سی بی آئی کی ٹیم نے جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ افراد کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا
ریاست مدھیہ پردیش کے جبلپور میں جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر اور دیگر چار انسپکٹر کو گٹکھا کاروباری سے سات لاکھ روپیہ بطور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ سی بی آئی نے ڈپٹی کمشنر کپل کاملے سمیت دیگر چار انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ان سے پوچھ گچھ …
Priyanka Gandhi Launches Madhya Pradesh Poll Campaign : پرینگا گاندھی نے مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کا کیا آغاز، کرناٹک کے طرز پر کئے پانچ بڑے وعدے
پرینکا گاندھی نے مدھیہ پردیش میں سرکار بننے پر 100 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 500 روپئے میں گیس سلینڈر، خواتین کو 1500 روپئے ماہانہ اور کسانوں کی قرض معافی کے ساتھ پرانے پنشن کو بحال کرنے کا وعدہ کیا ۔
Honorarium of Anganwadi workers will be hiked: آنگن واڑی کارکنوں کا اعزازیہ 10,000 روپے سے بڑھا کر 13,000 روپے کیا جائے گا:شیوراج سنگھ چوہان
آنگن واڑی کارکنوں کا اعزازیہ 10,000 روپے سے بڑھا کر 13,000 روپے کیا جائے گا۔ مراعات کے طور پر اعزازیہ میں ہر سال 1000 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ آنگن واڑی کارکنوں کو مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا کے تحت 1000 روپے ماہانہ الگ سے ملیں گے۔
Madhya Pradesh: “میری زندگی کا مشن بہنوں کی زندگیوں کو بدلنا ہے”، لاڈلی بہنا یوجنا کے آغاز پر بولے سی ایم شیوراج
سی ایم چوہان نے کہا- میری بہنو، پیاری بہن اسکیم اس لیے بنائی گئی تھی کہ میری غریب بہنیں، لوئر مڈل کلاس جن کی معاشی حالت کمزور ہے، چھوٹی چھوٹی ضروریات کے لیے پریشان رہتی ہیں۔
Madhya Pradesh: پیاری بہنوں کو 3 ہزار روپے دیے جائیں گے، سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کا انقلابی اعلان
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بیٹیاں اب بوجھ نہیں رہیں، یہ نعمت ہیں۔ چیف منسٹر کنیا وواہ-نکاح یوجنا پہلی بار سال 2006 میں نافذ کی گئی تھی تاکہ ریاست میں بیٹیوں کی شادی بوجھ نہ بنے۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کی تاریخ 10 جون کو سنہری حروف میں لکھی جائے گی، 1.25 کروڑ بہنوں کے اکاؤنٹ میں آئے گا یہ فائدہ
Madhya Pradesh: اب ریاست کی بہنوں کو 10 جون کی شام 6 بجے کا انتظار ہے، جب وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سبھی اہل بہنوں کے اکاؤنٹ میں ایک ایک ہزار روپئے کی رقم ٹرانسفر کریں گے۔
Ladli Bahna Yojana: سی ایم شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- بہنوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائے گی ’چیف منسٹر لاڈلی بہنا یوجنا‘
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا، مدھیہ پردیش کی ایک کروڑ 25 لاکھ بہنوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والی ہے۔
Madhya Pradesh News: چیف منسٹر لاڈلی بہنا یوجنا سے ایم پی میں اتسو کا ماحول، وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- یہ اسکیم سماجی انقلاب کا آغاز
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے بھوپال، اندور اور چھابوا میں بہنوں کے گھر جاکر اسکیم کی منظوری کے سرٹیفکیٹ دیئے۔