Bharat Express DD Free Dish

Madhya Pradesh News

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں اُن کا نہ تو کوئی مخالف ہے اور نہ ہی ان کی حکومت کے خلاف کوئی سیاسی لہر ہے ۔انہوں نے دعوی کیا کہ ریاست کے عوام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے عقیدت اور محبت اور ریاستی حکومت …

Madhya Pradesh: اب ریاست کی بہنوں کو 10 جون کی شام 6 بجے کا انتظار ہے، جب وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سبھی اہل بہنوں کے اکاؤنٹ میں ایک ایک ہزار روپئے کی رقم ٹرانسفر کریں گے۔

 مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا، مدھیہ پردیش کی ایک کروڑ 25 لاکھ بہنوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والی ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے بھوپال، اندور اور چھابوا میں بہنوں کے گھر جاکر اسکیم کی منظوری کے سرٹیفکیٹ دیئے۔

مدھیہ پردیش کے سیدھی ضلع میں ایک خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک گاڑی پلٹنے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مدھیہ پردیش کے اس سانحہ سے متعلق محکمہ صحت کے افسرکا کہنا ہے کہ اس کا مقصد نئے شادی شدہ جوڑے کو فیملی پلاننگ کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔ یہ پورے صوبے میں ہو رہا ہے۔

Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ جبل پور میں ایڈوکیٹ جنرل دفتر کی ضرورت تھی۔ پہلے وکلاء کے لئے مناسب جگہ نہیں تھی۔

Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے تقریب میں کہا کہ سندھی سماج کا سالوں پرانا مطالبہ کرتے ہوئے پٹے فراہم کرنے کے لئے ریاستی حکومت نے پریمیم شرحوں میں خصوصی چھوٹ دینے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ نشہ ایک سماجی برائی ہے، اسے ختم کرنا چاہئے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے ریاست میں شراب کے تمام دکانیں بند کردی جائیں گی۔ عوامی مقامات پر شراب پینے پرپابندی ہوگی۔