Bharat Express DD Free Dish

Madhya Pradesh News

Datia Golibari News: مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا کے آبائی ضلع میں دو فریق میں خونی جدوجہد ہوا، جس کے بعد وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست میں لاء اینڈ آرڈر پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت پر تنقید کی ہے۔

اس تقریب میں تمام براعظموں سے منتخب 30 ہنرمندوں کو مختلف اعزازات سے نوازا جائے گا۔ مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی سی پٹیل کو نوبلز آف کامن ویلتھ نیشنز ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ لاڈلی بہنا یوجنا ایک سماجی انقلاب ہے۔ اسکیم میں ہرماہ ایک ہزار روپئے دیئے جا رہے ہیں، یہ صرف پیسہ نہیں ہے، یہ بہنوں اوربیٹیوں کی عزت ہے۔ یہ اسکیم بہنوں اوربیٹیوں کے خود اعتمادی، خاندان میں ان کی اہمیت اورمعاشرے میں ان کی …

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاستی حکومت بیٹیوں کو بااختیار بنانے کے لئے لاڈلی لکشمی یوجنا چلا رہی ہے۔ بہنوں کو مالی طور پرمضبوط کرنے کے لئے لاڈلی بہنا یوجنا کے تحت 1000 روپئے دیئے جا رہے ہیں۔

 مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کے ذریعہ مناسا میں کئے گئے روڈ شو میں عوامی سیلاب امنڈ پڑا۔ انہوں نے شہرکے اہم شاہراہوں اور چوراہوں سے ہوتے ہوئے جلسے کے مقام تک پہنچے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ میں نے غریبوں کو جوتے چپل پہنائے تو کمل ناتھ نے مذاق اڑایا۔ انہوں نے کہا کہ ارے کمل ناتھ تم کیا جانوں ننگے پیر چلنے کا درد، تم تو صنعت کارہو۔

وزیراعلیٰ نے پورے حادثہ سے پر متاثرہ فیملی سے مل کر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ شخص دشمت راوت کے پیر دھوکر ان کی عزت افزائی بھی کی۔ وزیراعلیٰ شیو راج نے متاثرہ سے کہا کہ حادثہ سے متعلق ان کا دل مایوس ہے۔

مدھیہ پردیش میں ایک آدیواسی پر پیشاب کرنے والے بی جے پی کارکن کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ دفتر کی طرف سے کہا گیا کہ ضرورت پڑی تو ماما جی مجرمین کو 10 فٹ نیچے بھی گاڑ دیں گے۔

 مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں منشیات کے بڑھتے معاملات  کے خلاف جمعرات کی شب سڑکوں پر اترے بجرنگ دل کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج معاملہ پر تھانہ کے ذمہ دار کو لائن حاضر کیا گیا ہے، ساتھ ہی اس معاملہ کی جانچ اے ڈی جی سطح کے افسران سے …

یہ آگ تیسری منزل سے چھٹی مزل تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ای او کے اور لوک آیکت کی شکایتوں کی جانچ والی فائلز بھی جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔ اس عمارت میں مدھیہ پردیش حکومت کے تمام محکہ بھی ہیں ، اس لحاظ سے سارے ڈیپارٹمنٹ کے اہم دستاویزات کے جل کر راکھ ہونے کا اندیشہ ہے۔