رشبھ پنت کا فلاپ شو جاری، پنجاب کے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے سامنے لکھنؤ کے بلے باز پست
اکانا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پنجاب کنگس کو172 رنوں کا ہدف ملا تھا۔ پنجاب کی ٹیم کے نئے اسٹارپریانش آریہ اس بارنہیں چل پائے، لیکن ان کے ساتھ پربھ سمرن کی آندھی میں لکھنؤکے گیند بازاڑتے ہوئے نظرآئے۔
IPL 2025: شرمناک شکست کے بعد رشبھ پنت نے بتایا غلطی کہاں ہوئی؟ کہا- ‘ہم نہیں سمجھ سکے
شریاس ائیر کی کپتانی میں پنجاب کنگز کی یہ دوسری جیت تھی۔ 2 میں سے 2 میچ جیتنے کے بعد ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔
IPL 2025: لکھنؤ سپر جائنٹس سے جڑنے کے لیے تیار ہیں آویش خان، اس میچ سے ٹیم میں ہو سکتی ہے واپسی
آویش نے اس سال جنوری سے مسابقتی کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔ گزشتہ سال انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کھیلا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آویش کو یہ چوٹ ڈومیسٹک سیزن کے دوران ہی لگی تھی۔ تب سے وہ مسلسل NCA کی نگرانی میں تھے۔
Delhi Capitals vs Lucknow Super Giants IPL Match: آشوتوش شرما نے چھین لی لکھنو سے جیت، دلچسپ مقابلے میں دہلی کیپٹلس کو ملی ایک وکٹ سے کامیابی
دہلی کیپٹلس نے صرف 65 رنوں پر 5 وکٹ گنوا دیئے تھے اورٹیم مشکل حالات میں نظرآرہی تھی۔ ایسے وقت میں آشوتوش نے وپراج نگم اورپھرکلدیپ یادو کے ساتھ مل کرٹیم کو جیت تک پہنچایا۔
IPL 2025: آئی پی ایل 2025 سے پہلے شادی کے بندھن میں بندھے محسن خان، لکھنؤ سپرجائنٹس نے کیا تھا رٹین
آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے لئے کھولنے والے اسٹارتیز گیند باز محسن خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ شادی کی جانکاری شیئرکی۔
Lucknow Super Giants KL Rahul: لکھنؤ سپر جائنٹس کیوں کے ایل راہل کو ریلیزکرنا چاہتی ہے؟ اصل وجہ آئی سامنے
ایک خبر کے مطابق لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم مینجمنٹ کے کے ایل راہل سے خوش نہیں ہے۔ کے ایل راہل گزشتہ تین سیزن سے ٹیم کے کپتان ہیں۔ لیکن انتظامیہ ان کے اسٹرائیک ریٹ سے خوش نہیں ہے۔
Zaheer Khan IPL 2025: ظہیرخان کو مل گئی بڑی ذمہ داری، گوتم گمبھیر کی لیں گے جگہ، آئی پی ایل 2025 کے لئے ہوگیا بڑا اعلان
ظہیرخان گزشتہ کئی سالوں سے 5 بارکی آئی پی ایل چمپئن ممبئی انڈینس کے ساتھ جڑے تھے، جہاں وہ ڈائریکٹرآف کرکٹ تھے اوربعد میں ہیڈ آف گلوبل کرکٹ ڈیولیپمنٹ بنے تھے۔ ظہیرخان نے اپنے آئی پی ایل کیریئرمیں 100 میچ کھیلے اوراس میں انہوں نے 102 وکٹ حاصل کئے۔
Zaheer Khan: کیا ظہیر خان لکھنؤ سپر جائنٹس میں آج ہوں گےشامل؟ آئی پی ایل 2025 سے پہلے بڑا اپ ڈیٹ آیا سامنے
ظہیر خان اس سے قبل ممبئی انڈینز کے ڈائریکٹرآف کرکٹ رہ چکے ہیں۔ 2018 سے 2022 تک وہ ممبئی انڈینز میں ڈائریکٹر آف کرکٹ کے عہدے پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ سابق بھارتی باؤلر گلوبل کرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے ہیڈبھی تھے۔
KL Rahul Catch:لکھنؤ کی ٹیم بھلے ہی میچ ہار گئی، لیکن کے ایل راہل کےا س کیچ پر تالیاں بجانے پر ہوئے مجبور
دہلی کیپٹلس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کو حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
IPL 2024: حیدرآباد نے رقم کی تاریخ، لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف 10 وکٹ سے مقابلہ جیت کر بنا دیئے کئی ریکارڈ
آئی پی ایل 2024 کے 57ویں مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد نے لکھنو سپرجائنٹس 10 وکٹ سے ہرایا۔ ابھیشیک شرما، ٹریوس ہیڈ نے طوفانی اننگ کھیلی۔





