Reduced LPG cylinder prices: بڑی خوشخبری:الیکشن سے پہلے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا پی ایم مودی نے کیااعلان
یوم خواتین کے موقع سے پی ایم مودی نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب لوک سبھا کا الیکشن سر پر ہے اور رسوئی گیس کی قیمتیں آسمان پر ،ایسے میں اگر گیس کی قیمتوں میں معمولی راحت بھی فی الحال بڑ ی راحت ہے ۔
LPG Cylinder: ہولی سے پہلے لگا زور کا جھٹکا، آج سے ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا ، فروری میں بھی قیمتوں میں ہوا تھا اضافہ
سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
LPG Price Cut: نئے سال میں لوگوں کو ملا ایل پی جی سلینڈر کا تحفہ، اب صرف ان لوگوں کو 450 روپے میں ملے گا ایل پی جی سلینڈر
آج بھی گھریلو سلنڈر 30 اگست 2023 کی قیمت پر دستیاب ہیں۔ فی الحال یہ سلینڈر دہلی میں 903 روپے میں دستیاب ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق سلینڈر کی قیمتوں میں آخری بڑی کمی 30 اگست 2023 کو کی گئی تھی۔
LPG Price Hike: دیوالی سے پہلے بڑا جھٹکا… ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا، جانیں آپ کے شہر میں کتنی بڑھی قیمت؟
آئی اوسی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق، آج سے دارالحکومت دہلی میں 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1,833 روپے میں دستیاب ہوگا، جو پہلے 1731 روپے میں دستیاب تھا۔
Rajasthan Election 2023: سی ایم گہلوت کا اعلان – ‘خاندان کی خاتون گارجین کو ہرسال 500 روپے کا سلنڈر، ہر سال ملیں گے 10,000 روپے’
پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا، ’’راجستھان کی مٹی نے ملک کو بہت کچھ دیا ہے۔ یہ ہیروز کی سرزمین ہے۔ اس سرزمین نے لاتعداد شہید دئے اور یہیں سے آزادی کا شعلہ روشن ہوا، اس لیے یہاں کی ماؤں کو میرا سلام۔
Pakistan inflation: پاکستانی عوام پر مہنگائی کی دوہری مار، پاکستان میں پٹرول پہلی بار 300 روپے فی لیٹر، ایل پی جی سلنڈر اب 2833.49 روپے
پاکستان کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459.85 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت اب 2833.49 روپے ہے۔
LPG Cylinder Price: رکھشا بندھن کے موقع پر عوام کو وزیر اعظم کا تحفہ، گھریلیو ایل پی جی سیلنڈر 200روپیئے سستا
وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2023 کو یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے کہا تھا کہ حکومت نے عام لوگوں کو مہنگائی سے راحت دینے کے لیے بہت سے فیصلے کیے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید فیصلے کیے جائیں گے
LPG Gas Cylinder Price: بڑی خوشخبری! ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کٹوتی، کمرشیل سلینڈر کی نئی قیمتیں آج سے ہوں گی نافذ
ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت میں یکم جون 2023 سے بڑی تخفیف ہوئی ہے۔ نئی دہلی سے لے کرچنئی تک 83 روپئے سے زیادہ کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
LPG Cylinder Price: ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں تخفیف سے عوام کو بڑی راحت، آپ بھی جانئے اپنے شہر کی قیمت
LPG Price Cheaper: یکم مئی کو ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے۔ ملک کی راجدھانی سمیت پٹنہ، کانپور، ممبئی، چنئی اور دیگر شہروں میں تبدیلی ہوچکی ہے۔
LPG Price Reduced: نئے مالی سال کے پہلے دن ایل پی جی سلینڈر سستا ہوا، جانئے اب کیا ہے قیمت
LPG Price Reduced: یکم اپریل 2023 یعنی آج سے نئے مالی سال یعنی 24-2023 کی شروعات ہوگئی ہے اور اس نئے مالی سال کے پہلے دن ہی لوگوں کو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں پر راحت ملی ہے۔





