Bharat Express

LPG Cylinder

ہم چنئی کی بات کریں تو یہاں کمرشل سلنڈر 30 روپے سستا ہو گیا ہے اور اب اس کی قیمت 1809.50 روپے ہے۔ جون میں اس کی قیمت 1840.50 روپے تھی۔

اس کے علاوہ ایچ ڈی ایف سی کی خصوصی ایف ڈی اسکیم میں سرمایہ کاری کی آخری تاریخ 10 مئی 2024 تک دی گئی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ اسکیم ملک کے بزرگ شہریوں کے لیے 2020 میں شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت بزرگ شہریوں کو خصوصی ایف ڈی پر 7.75 فیصد کی شرح سے سود مل رہا ہے۔

مئی کا مہینہ کل سے شروع ہوگا اور ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ملک میں بہت سی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، اس لیے یکم مئی 2024 سے بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے ،جو براہ راست آپ کی جیب کو متاثر کر سکتا ہے۔ ان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت سے لے کر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بل کی ادائیگی تک سب کچھ شامل ہے۔

سرکاری تیل کمپنیوں کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 30.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔

سولے نے کہا، 'جیسے ہی انتخابات قریب آئے، میرا مطلب ہے کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان شاید اگلے 5 یا 6 دنوں میں کر دیا جائے گا، تب ہی یہ کیا گیا ہے۔این سی پی ایم پی نے کہا، 'یہ ایک اور جملہ ہے۔ اگر حکومت واقعی مالی بوجھ کم کرنا چاہتی تھی تو قیمتیں آدھی کردی جانی چاہیے تھیں۔

یوم خواتین کے موقع سے پی ایم مودی نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب لوک سبھا کا الیکشن سر پر ہے اور رسوئی گیس کی قیمتیں آسمان پر ،ایسے میں اگر گیس کی قیمتوں میں معمولی راحت بھی فی الحال بڑ ی راحت ہے ۔

سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آج بھی گھریلو سلنڈر 30 اگست 2023 کی قیمت پر دستیاب ہیں۔ فی الحال یہ سلینڈر دہلی میں 903 روپے میں دستیاب ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق  سلینڈر کی قیمتوں میں آخری بڑی کمی 30 اگست 2023 کو کی گئی تھی۔

آئی اوسی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق، آج سے دارالحکومت دہلی میں 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1,833 روپے میں دستیاب ہوگا، جو پہلے 1731 روپے میں دستیاب تھا۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا، ’’راجستھان کی مٹی نے ملک کو بہت کچھ دیا ہے۔ یہ ہیروز کی سرزمین ہے۔ اس سرزمین نے لاتعداد شہید دئے اور یہیں سے آزادی کا شعلہ روشن ہوا، اس لیے یہاں کی ماؤں کو میرا سلام۔