LPG Production: مشرق وسطیٰ جنگ کے درمیان بھارت میں گھریلو گیس کی قلت نہیں
بھارت دنیا میں ایل پی جی درآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ گزشتہ سال ملک میں تقریباً 33.15 ملین میٹرک ٹن رسوئی گیس کی کھپت ریکارڈ کی گئی تھی۔ ایل پی جی دراصل پروپین اور بیوٹین گیسوں کا مرکب ہوتی ہے۔بھارت کی مجموعی ضرورت کا تقریباً دو تہائی حصہ درآمدات کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے
LPG Cylinder Price Hike: بجٹ سے پہلے بڑا جھٹکا، اتنے روپئے مہنگا ہوگیا گیس سلینڈر، جانئے مکمل تفصیل
حکومت نے کمرشیل ایل پی جی سلینڈرکی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس کے بعد دہلی، کولکاتا، ممبئی اور چنئی سمیت بڑے شہروں میں 19 کلو والے سلینڈر کی نئی قیمتیں نافذ ہوگئی ہیں۔
25 لاکھ خواتین کو ملے گا مفت ایل پی جی کنکشن، حکومت نے اجولا اسکیم کی توسیع کو دی منظوری
ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ہرایک کنکشن پر 2,050 روپئے خرچ کرے گی، جس سے مستفضین کومفت ایل پی جی سلینڈر کے ساتھ گیس چولہا اورریگولیٹروغیرہ بھی مفت مل سکے۔
Rule Change From 1st June: ایل پی جی سلنڈر کی قیمت ہوئی کم، ہوائی سفر ہوگا سستا، ملک میں آج سے یہ 5 بڑی تبدیلیاں نافذ
حکومت EPFO کا ایک نیا ورژن EOFO 3.0 شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور اسے جون میں ہی متعارف کرایا جائے گا۔ اس کے آغاز کے بعد، آپ کا پی ایف کلیم بہت آسان ہونے والا ہے
LPG Cylinder Price: نئے سال کی پہلی صبح ایل پی جی یوزر کو ملا تحفہ ! ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت آج سے پورے ملک میں ہوجائے گی لاگو
آپ کو بتاتے چلیں کہ دسمبر کے مہینے میں ایل پی جی سلنڈر مہنگا ہو گیا تھا۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔
LPG Price Reduced: سلنڈر ہوا سستا،عوام کو مہنگائی سے ملی ریلیف، جانئے آپ کے شہر میں کتنی ہیں قیمت ؟
ہم چنئی کی بات کریں تو یہاں کمرشل سلنڈر 30 روپے سستا ہو گیا ہے اور اب اس کی قیمت 1809.50 روپے ہے۔ جون میں اس کی قیمت 1840.50 روپے تھی۔
LPG Price Change: گیس سلنڈر سے لے کر بینک ایف ڈی تک… آج سے بدل گئے ہیں یہ اصول، جانیں عام آدمی پر کیا پڑے گا اثر
اس کے علاوہ ایچ ڈی ایف سی کی خصوصی ایف ڈی اسکیم میں سرمایہ کاری کی آخری تاریخ 10 مئی 2024 تک دی گئی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ اسکیم ملک کے بزرگ شہریوں کے لیے 2020 میں شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت بزرگ شہریوں کو خصوصی ایف ڈی پر 7.75 فیصد کی شرح سے سود مل رہا ہے۔
Rule Change From 1st May: کل سے ملک بھر میں ہونے والی ہے بڑی تبدیلی،آپ کی جیب پر پڑسکتا ہے سیدھا اثر، جانئے ان پانچ بڑی تبدیلیوں کے بارے میں
مئی کا مہینہ کل سے شروع ہوگا اور ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ملک میں بہت سی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، اس لیے یکم مئی 2024 سے بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے ،جو براہ راست آپ کی جیب کو متاثر کر سکتا ہے۔ ان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت سے لے کر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بل کی ادائیگی تک سب کچھ شامل ہے۔
LPG Cylinder: انتخابات سے قبل حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں کی کمی
سرکاری تیل کمپنیوں کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق آج سے ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 30.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔
Yeh aur ek Jumla hai: یہ ایک اور جملہ ہے، سلینڈر کی قیمت میں 100 روپئے کی کمی پر اپوزیشن کی تنقید
سولے نے کہا، 'جیسے ہی انتخابات قریب آئے، میرا مطلب ہے کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان شاید اگلے 5 یا 6 دنوں میں کر دیا جائے گا، تب ہی یہ کیا گیا ہے۔این سی پی ایم پی نے کہا، 'یہ ایک اور جملہ ہے۔ اگر حکومت واقعی مالی بوجھ کم کرنا چاہتی تھی تو قیمتیں آدھی کردی جانی چاہیے تھیں۔





