Bharat Express

Lok Sabha Elections

راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے یوپی کے دیوریا میں ریلی کرنے پہنچے تھے۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب بیشتر حصوں میں شدید گرمی ہے۔

اس بات چیت میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اڑیشہ اسمبلی انتخابات کو لے کر ایک بڑی بات بھی کہی۔ انہوں نے کہا، "اڑیشہ کی تقدیر بدلنے والی ہے، حکومت بدل رہی ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو 21 مارچ کو ای ڈی نے دہلی کے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

امت شاہنے کہا، "4 جون کو مودی جی، بی جے پی اور این ڈی اے کی جیت یقینی ہے۔" 4 جون کی دوپہر آپ دیکھیں گے کہ راہل بابا کے لوگ پریس کانفرنس کریں گے اور کہیں گے کہ ہم ای وی ایم کی وجہ سے ہارے ہیں۔

منیش تیواری نے اپنے اوپر  باہری ِشخص ہونے کے الزامات پر کہا کہ میں چندی گڑھ سے ہوں۔ یہ میرا آبائی گھر ہے۔ میرے والد اسی چندی گڑھ میں شہید ہوئے، وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے۔

اگر ہم اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یوپی میں 80 سیٹوں پر 179 امیدوار ہیں ۔جن کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ جب کہ 34 امیدواروں کے خلاف عمومی فوجداری مقدمات درج ہیں۔

مشرقی دہلی سے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار نے ہفتہ کی صبح ووٹنگ کے دوران کہا، "دہلی میں کچھ جگہوں سے ای وی ایم کے دھیمے  یا نہ چلنے کی شکایات اور رپورٹیں ملی ہیں۔

اروند کیجریوال نے مزید لکھا کہ 'جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں آپ کا ہر ووٹ آمرانہ سوچ کے خلاف ہندوستان کی جمہوریت اور آئین کو مضبوط کرنے کے لیے ہوگا۔ پولنگ بوتھ پر جائیں اور اپنے ووٹ سے واضح کریں کہ ہندوستان میں جمہوریت ہے اور جمہوریت ہی رہے گی۔ جئے ہند۔'

دھننجے سنگھ نے دعویٰ کیا کہ جونپور کی دونوں سیٹیں اچھے فرق سے جیتیں گے۔ کرپاشنکر سنگھ سیاسی طور پر باہر کے آدمی ہیں اور یہاں سے آتے جاتے رہتے ہیں۔ پروگرام میں شرکت کرتے ہیں۔

22 مئی کو کلکتہ ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ،جس میں بی جے پی کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی اشتہار شائع نہ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔