MLA Rajeshwar Singh’s Mega Road Show: سروجنی نگر میں ایم ایل اے راجیشور سنگھ کا میگا روڈ شو، پد یاترا کے پانچویں دن خواتین کی حفاظت کے معاملے پر اپوزیشن کو گھیرا
بی جے پی کے سنکلپ یاترا کا حوالہ دیتے ہوئے سروجنی نگر ایم ایل اے نے کہا کہ اب مزید 2 کروڑ خواتین کو کروڑ پتی بنایا جائے گا، 3 کروڑ اضافی گھر بنائے جائیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈ کے کوڈرما میں پی ایم مودی نے کیا روڈ شو، وزیر اعظم کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہوئے لوگ
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جو لوگ آرٹیکل 370 کو لے کر دن رات مودی کو گالی دے رہے ہیں، انہیں کھلے کانوں سے سننا چاہیے۔ آرٹیکل 370 کی یہ دیوار ہٹا دی گئی ہے اور ہمارے دل آپس میں جڑ گئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: وارانسی میں پی ایم مودی کے متعلق حیرت انگیز جوش، لوگوں نے گیت گا کر اور آرتی اتار کر کیا اپنے جذبات کا اظہار
نامزدگی داخل کرنے کے وقت، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی کے ریاستی صدر چودھری بھوپیندر سنگھ بھی پی ایم مودی کے ساتھ موجود تھے۔
Indian General Elections 2024: ‘‘میں بار بار کہتا ہوں کہ نریندر مودی جھوٹوں کے سردار ہیں’’، ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم پر وعدوں سے پیچھے ہٹنے کا لگایا الزام
ملک کی ترقی کا کریڈٹ کانگریس کو دیتے ہوئے کھرگے نے کہا، ’’(مودی) کہتے ہیں کہ کانگریس نے 70 سالوں میں کیا کیا، مودی جی، اگر ہم نے کچھ نہ کیا ہوتا تو آج جمہوریت میں آپ وزیر اعظم نہیں بن سکتے تھے۔‘‘
Lok Sabha Election 2024: کیا کنگنا رناوت کو پریشان کر رہا ہے ہار کا خوف، جانئے منڈی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرتے ہوئے کیوں کہا- یہ میرا پہلا اور آخری نہ ہو
اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ میرے لیے پہلا اور آخری نہیں ہے۔ مجھے بھی کئی بار چھوٹی کاشی سے نامزدگی داخل کرنے کا موقع ملے۔ انہوں نے کہا کہ 4 جون کو فتح کا جھنڈا لہرایا جائے گا۔
PM Modi Nomination: آج وارانسی سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی، 12 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کریں گے شرکت
نامزدگی کے بعد رودراکش کنونشن سنٹر میں کارکنوں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔ وزیر اعظم مودی کاشی کوتوال سے اجازت لے کر نامزدگی داخل کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘اگر پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہنی تو پہنا دیں گے’، پی ایم مودی نے کیا کانگریس پر بڑا حملہ
اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ یہ بائیں بازو والے ہندوستان کے جوہری ہتھیاروں کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے بھارت کے خلاف اتحاد کے لوگوں نے کسی سے ٹھیکہ لے لیا ہے۔ کیا ایسے لوگ ملکی دفاع کے لیے سخت فیصلے لے سکتے ہیں؟
افضال انصاری کے الیکشن لڑنے پر تعطل برقرار، معاملے کی سماعت نہیں ہوئی مکمل، پھرمل گئی تاریخ
غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کے معاملے میں 20 مئی کو سماعت ہوگی۔ اس درمیان غازی پور لوک سبھا سیٹ سے افضال انصاری اوران کی بیٹی نصرت نے پرچہ نامزدگی داخل کردی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: مسلم خواتین کے آئی ڈی کارڈ چیک کرنے کی وجہ سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کے خلاف ایف آئی آر درج
حیدرآباد سے اسدالدین اویسی کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں مادھوی لتا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مادھوی لتا کے خلاف حیدرآباد پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: برقع ہٹوایا، آدھار کارڈ دیکھا… حیدرآباد میں پولنگ بوتھ پر بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے کی ووٹروں کی چیکنگ
Lok Sabha Election Polling Phase 4: لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے میں کئی اہم شخصیات کی شبیہ داؤں پر ہے۔ اس میں یوپی کے قنوج سے اکھلیش یادو، اسدالدین اویسی، مہوا موئترا، گری راج سنگھ اور راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ الیکشن لڑ رہے ہیں۔