Bharat Express

Liquor

بہار کے ساسارام بارڈر پر اسمگل کر رہا تھا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ٹرک سے غیر قانونی انگلش شراب کے چھ سو پندرہ ڈبے غیر قانونی شراب کے برآمد ہوئے ہیں۔ برآمد شدہ شراب ہریانہ اور پنجاب کے برانڈ کی ہے جس کی تخمینہ قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔

6 مارچ تک دہلی میں محکمہ آبکاری میں تقریباً 227 کروڑ روپے کی شراب فروخت ہوئی ہے۔ دہلی میں اس وقت شراب کی 560 دکانیں ہیں۔ اگر ہم ان دکانوں پر شراب کی کل فروخت دیکھیں تو روزانہ 12 سے 13 لاکھ بوتلیں شراب فروخت ہوتی ہیں۔

UAE Government: یو اے ای حکومت نے شاہی خاندان کے حکم پر شراب فروخت کئے جانے سے متعلق فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شاہی المختوم خاندان کے اس فیصلے کی وجہ سے دبئی میں ٹورازم کو فروغ ملے گا۔

بہار کے واقعہ کو ملک عبرت کے طور پر لے سکتا ہے۔ ممانعت کو نافذ کرنا جتنا ضروری ہے، اس کو بہتر طریقے سے نافذ کرنا زیادہ ضروری ہے۔ اگر ایسی پالیسی سے زہریلی شراب بنانے، بیچنے اور پینے کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس پر نظر ثانی ضروری ہو جاتی ہے۔