Wellington Test: ویلنگٹن ٹیسٹ میں رشبھ پنت کی شاندار سنچری، بھارت نے 9 وکٹ پر 720 رن بنا کر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی، 352 رن کی بڑی برتری
چوتھے دن بھارت نے اپنی اننگز 4 وکٹ کے نقصان پر 486 رن سے آگے بڑھائی۔ رشبھ پنت 55 رن اور نائٹ واچ مین کے طور پر میدان میں اترنے والے انشول کمبوج بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود تھے۔دونوں بلے بازوں نے پانچویں وکٹ کے لیے 68 رن کی شراکت قائم کی۔ کمبوج 6 چوکے اور ایک چھکا لگانے کے بعد 38 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد پنت اور واشنگٹن سندر نے چھٹی وکٹ کے لیے 75 رن جوڑے۔پنت نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 9ویں سنچری مکمل کی۔
IND Vs NZ Test Series: ویلنگٹن ٹیسٹ میں شبھمن گل 98 رن پر آؤٹ، تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندوستان نے 4 وکٹوں پر 486 رن بنائے
کے ایل راہل نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 13ویں سنچری مکمل کی۔ وہ دن کے تیسرے سیشن میں 290 گیندوں پر 2 چھکے اور 9 چوکے لگانے کے بعد 136 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس سنچری کے ساتھ ہی راہل جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ٹیسٹ سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی اوپنر بن گئے ہیں۔
IND Vs NZ Test Series: نیوزی لینڈ کی سرزمین پر ہندوستانی اوپنرز کا 32 سال بعد بڑا کارنامہ، راہل اور جیسوال نے بنائے کئی ریکارڈ
گزشتہ دو سال سے ہندوستانی ٹیسٹ اوپننگ جوڑی ٹیم کو اچھی شروعات تو دے رہی تھی، لیکن اسے سنچری شراکت میں تبدیل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہی تھی۔ ایسے میں جیسوال اور راہل کے درمیان ہونے والی یہ شراکت ہندوستانی ٹیم کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 17 ٹیسٹ میچوں کی 30 اننگز کے بعد ہندوستانی اوپنرز نے پہلی مرتبہ سنچری شراکت قائم کی ہے۔
Virat Kohli and Rohit Sharma: کیا وراٹ کوہلی اور روہت شرما بھی ہوں گے ٹیم سے باہر؟شریئس ایئر سنبھالیں گے ٹیم انڈیا کی کمان
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا وراٹ کوہلی اور روہت شرما بھی نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے اور پانچویں ون ڈے کے لیے ٹیم انڈیا سے باہر ہو جائیں گے؟ اس کا جواب نہیں ہے۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی آخری دونوں ون ڈے مقابلوں کے لیے ہندوستانی ٹیم کا حصہ برقرار رہیں گے۔
Jaiswal, Rahul, Sudharsan, and Jurel flop: جیسوال، راہل، سدرشن اور جوریل فلاپ، نیوزی لینڈ اے کے سامنے انڈیا اے کی پوری ٹیم 113 رن پر سمٹی
نیوزی لینڈ اے کی جانب سے سائمن کین نے 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ جیک گبسن نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فریزر شیٹ اور کرسچین کلارک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔رپورٹ لکھے جانے تک نیوزی لینڈ اے نے اپنی پہلی اننگز میں 14.1 اوور میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 47 رن بنا لیے تھے۔
India vs Sri Lanka: پہلی اننگز میں 462 رنز پر آل آؤٹ ہوئی ٹیم انڈیا، دیودت پڈیکل کی شاندار سنچری
پڈیکل کی شاندار بیٹنگ نے گال کی اسپن کے لیے سازگار سمجھی جانے والی پچ پر بھارتی اننگز کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔کے ایل راہل نے بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 175 گیندوں پر 82 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 10 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ راہل نے پڈیکل کے ساتھ مل کر بھارتی اننگز کو ابتدائی مرحلے میں سنبھالا اور ایک بڑی شراکت داری قائم کی۔
Team India Test Squad for Afghanistan Series: بی سی سی آئی نے افغانستان ٹسٹ سیریز کے لئے کیا ٹیم انڈیا کا اعلان، رشبھ پنت کی جگہ کے ایل راہل کو ذمہ داری
بی سی سی آئی نے افغانستان کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی سیریزکے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ رشبھ پنت سے نائب کپتانی چھین لی گئی ہے۔
KL Rahul’s Major Feat: کے ایل راہل کا بڑا کارنامہ، آئی پی ایل میں یہ مقام حاصل کرنے والے بنے پہلے بلے باز
ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے اتری دہلی کیپیٹلس کو کے ایل راہل اور پاتھم نسانک نے محتاط مگر مضبوط آغاز فراہم کیا۔ دونوں بلے بازوں نے پہلے وکٹ کے لیے 30 گیندوں پر 49 رنز کی شراکت قائم کی۔ راہل 4 چوکوں کی مدد سے 23 رنز بنا کر کارتک تیاگی کا شکار بنے۔
DC vs RCB: ڈیوڈ ملر کی جارحانہ اننگز کی بدولت آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز کی سنسنی خیز جیت، راہل اور اسٹبز کی نصف سنچریاں
میچ کا سب سے سنسنی خیز مرحلہ آخری اوور میں آیا، جب دہلی کو جیت کے لیے 15 رنز درکار تھے۔ اس موقع پر ڈیوڈ ملر نے جارحانہ انداز اپنایا اور روماریو شیفرڈ کے اوور میں مسلسل دو چھکے لگا کر میچ کا رخ بدل دیا۔ آخری گیند پر چوکا لگا کر ملر نے ٹیم کو شاندار جیت دلائی۔
Indian Squad Announced for ODI Series: نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ائیر کی واپسی، گِل سنبھالیں گے قیادت
بھارتی ٹیم کے پاس رویندر جڈیجہ کی صورت میں ایک تجربہ کار آل راؤنڈر موجود ہوگا، جبکہ کلدیپ یادو اسپن بولنگ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ تیز گیندبازی میں ٹیم کو محمد سراج سے خاصی امیدیں ہوں گی، جبکہ ہرشِت رانا بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو بھی ٹیم میں موقع دیا گیا ہے۔





