Bharat Express DD Free Dish

KL Rahul

سلیکشن کمیٹی نے سوریا پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سوریا کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملی ہے۔ انہوں نے شبمن پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ انہیں ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بھی بنایا گیا ہے۔

دہلی کیپٹلس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کو حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں شبمن گل کی 89 رنز کی ناقابل شکست اننگ کی بنیاد پر گجرات ٹائٹنز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔

ڈوپلیسی نے میچ کے بعد شکست کی وجہ بتائی۔ انہوں نے کہا کہ دو بہت اچھے کھلاڑیوں کا کیچ چھوٹنا ہمیں بہت مہنگا پڑا۔ جب کوئنٹن ڈی کاک 25-30 رنز کے ساتھ کھیل رہے تھے اور نکولس پورن 2 رنز کے ساتھ کھیل رہے تھے۔

کے ایل راہل حیدرآباد ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کے لیے کھیلے تھے۔ لیکن اس کے بعد سے وہ ٹیم سے باہر ہیں۔ انہوں نے اپنے دائیں کواڈریسیپس میں درد کی شکایت کی۔

ٹیم انڈیا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم میں کھیلا۔ یہ میچ 2016 میں 17 نومبر سے منعقد ہوا تھا۔

حیدرآباد ٹیسٹ میں کے ایل راہل نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی اپنے نام کی۔

IND vs AFG T20I: کے ایل راہل افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز میں نہ تو سلامی بلے باز اور نہ ہی بطور وکٹ کیپر جگہ بنا پائے۔ کے ایل راہل جنوبی افریقی دورے پر ونڈے سیریز کے دوران ٹیم کے کپتان تھے۔

کپتان روہت شرما نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس کے دوران کہا، "وہ  اس سریز کے دوران ایسی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں جو دنیا کے اس حصے میں کسی نے حاصل نہیں کیا ہے۔روہت اپنے کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں بھی بات نہیں کرنا چاہتے تھے۔

ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے خلاف جیت کا جشن بڑے جوش و خروش سے منایا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 229 رنز بنائے تھے۔ جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 129 رنز کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔