India Fined 10 Percent Match Fee By ICC : آئی سی سی نے ٹیم انڈیا پر لگایا جرمانہ، جانئے کیا تھی وجہ؟
جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز 2-1 سے جیتنے کے باوجود ٹیم انڈیا پر سست اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ رائے پور میں 3 دسمبر کو کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ٹیم انڈیا نے مقررہ وقت میں اوورز مکمل نہیں کیے، جس پر آئی سی سی نے میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
KL Rahul Completes 4000 Runs in Test Career : بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ: کے ایل راہل نے ٹیسٹ کرکٹ میں پورے کیے 4000 رن
کولکتہ کے ایڈن گارڈنس میں جاری بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بھارتی سلامی بلے باز کے ایل راہل نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ راہل اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 11 سنچریاں اور 20 نصف سنچریاں اپنے نام کر چکے ہیں۔
KL Rahul Century: کے ایل راہل نے لارڈس میں سنچری لگاکر رقم کی تاریخ، صرف دوسری بارہندوستانی کرکٹ میں ہوا یہ کمال
کے ایل راہل نے انگلینڈ کے اپنے گزشتہ دونوں دوروں میں ایک ایک سنچری لگائی تھی، لیکن اس بار ہندوستانی سلامی بلے بازنے ایک ہی سیریزمیں 2 سنچری لگائی تھی ۔ یہ اس سے پہلے راہل نے لیڈس ٹسٹ میچ کی دوسری اننگ میں بھی سنچری لگائی تھی۔
India vs England: انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا کیا فیصلہ، بمراہ کی ہندوستانی خیمے میں واپسی
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے دوسرا ٹیسٹ 336 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ایجبسٹن میں کھیلا گیا۔ یہاں شبمن گل نے بطور ٹیسٹ کپتان اپنی پہلی جیت درج کی۔ یہ ایجبسٹن گراؤنڈ پر ہندوستان کی پہلی ٹیسٹ جیت بھی تھی۔
KL Rahul Century: کے ایل راہل نے لیڈس ٹسٹ میں لگائی سنچری، کیریئر میں پہلی بار کیا یہ کارنامہ
کے ایل راہل نے لیڈس ٹسٹ کی دوسری اننگ میں شاندار سنچری لگائی۔ راہل کے بلے سے 202 گیندوں میں سنچری نکلی۔ ٹسٹ کیریئرمیں راہل نے 9ویں بارسنچری لگائی۔ وہیں لیڈس کے میدان پریہ ان کی پہلی ٹسٹ سنچری ہے۔
Sports News: بمراہ کو ٹیسٹ کپتان بنایا جائے: گواسکر
بمراہ کی قیادت میں ہندوستان کو بارڈر-گواسکر ٹرافی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 295 رنز سے کامیابی ملی، جو رنز کے لحاظ سے آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کی سب سے بڑی جیت ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے آخری دورہ انگلینڈ پر برمنگھم ٹیسٹ میں ہندوستان کی کپتانی بھی کی تھی جب روہت دستیاب نہیں تھے۔
Delhi Capitals win by 6 Wickets against RCB: دہلی کیپٹلس نے مسلسل چوتھی جیت درج کی، بنگلورو کو6 وکٹ سے ہرایا، کے ایل راہل نے کھیلی شاندار اننگ
دہلی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ دہلی کے لئے کے ایل راہل شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہیں کلدیپ نے بھی شاندارمظاہرہ کیا۔
Champions Trophy Final: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا کیا فیصلہ، روہت کو بعد میں بلے بازی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں
ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں بعد میں بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ میچ میں بھی ان کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب آسانی سے کیا تھا۔
Gautam Gambhir: بارڈر گواسکر ٹرافی سے پہلے گوتم گمبھیر نے کہا روہت کی غیر موجودگی میں بمراہ ہوں گےکپتان
گوتم گمبھیر نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر روہت شرما دستیاب نہیں ہیں،تو جسپریت بمراہ ٹیم انڈیا کے کپتان ہوں گے۔ بمراہ سیریز میں ٹیم انڈیا کے نائب کپتان کے طور پر کھیلیں گے۔
KL Rahul Athiya Shetty: کے ایل راہل بننے والے ہیں باپ، بیوی اتھیا شیٹی دینے والی ہیں بچے کو جنم
ٹیم انڈیا کے بلے باز کے ایل راہل باپ بننے والے ہیں۔ ان کی اہلیہ اتھیا شیٹی بچے کو جنم دیں گی۔ راہل نے خود یہ معلومات مداحوں کے ذریعے شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔





