Centre to convene all-party meeting: مرکزی حکومت نے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا اعلان کیا، آپریشن سندور کے بعد پہلا پارلیمانی اجلاس 21 سے
اس سے پہلے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری کو شروع ہوا تھا۔ بجٹ اجلاس کے دوران کئی اہم قوانین منظور کیے گئے، جن میں وقف ترمیمی بل بھی شامل ہے۔ بجٹ اجلاس کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رجیجو نے بتایا کہ اجلاس کے پہلے حصے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کل 9 نشستیں ہوئیں۔ اجلاس کے دوسرے حصے میں دونوں ایوانوں کی 17 نشستیں ہوئیں۔ یوں کل ملا کر بجٹ اجلاس میں 26 نشستیں ہوئیں۔
Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار نے مرکزی وزیر کرن رجیجو سے کی ملاقات، یونیورسٹی سے متعلق اہم امورپر تبادلہ خیال
یونیورسٹی کے مستقبل کی ترقی کے لیے کاروباری اور منصوبہ بند روڈ میپ کی تعریف کرتے ہوئے، مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے 105 سال پرانی سنٹرل یونیورسٹی کو قومی اور عالمی تعلیم کا مرکز بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر تجاویز کے لیے اپنی مکمل حمایت کی۔
Centre Launches UMEED Portal to Register Waqf Properties: مرکزی حکومت نے ‘امید’ پورٹل کا کیاآغاز ، اب چھ ماہ کے اندر تمام وقف املاک کی رجسٹریشن کرنا ہوگا
پورٹل پر اپ لوڈ کردہ ذاتی اور وقف املاک کے ڈیٹا کا تحفظ موجودہ ڈیٹا کے تحفظ اور رازداری کے قوانین کے تحت کیا جائے گا۔
Monsoon Session 2025: آپریشن سندور پر نہیں ہوگا پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن، 21 جولائی سے شروع ہوگا مانسون سیشن، پاکستان پر ہوگی بحث
مرکزی پارلیمانی امورکے وزیرکرن رجیجونے بدھ کواعلان کیا کہ پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے شروع ہوگا اور12 اگست تک جاری رہے گا۔ ان 23 دنوں میں پاکستان سے لے کرآپریشن سندھ، قومی سلامتی، معیشت اورکئی بلوں پربحث متوقع ہے۔
Northeast Is a New Epicentre of India’s Growth: نارتھ ایسٹ تجارت، ثقافت اور سیاحت سمیت ہر شعبے میں تیزی سے کررہا ہے ترقی ،کرن رجیجو نے بتایا مودی حکومت کی کامیابی
روزگار کے سوال پر، انہوں نے مزید کہا، "ہماری حکومت 2030 تک ناگالینڈ کے 5,00,000 نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔"
Mumbai Hajj House UPSC Coaching: عمران پرتاپ گڑھی کی کوشش سے ممبئی حج ہاؤس یوپی ایس سی کوچنگ دوبارہ شروع
حج کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حج ہاوس ریزیڈنشیل کوچنگ انسٹی ٹیوٹ 2026 کے سول سروسز امتحان کے واسطے امیدواروں سے مفت رہائشی کوچنگ میں داخلے کی درخواست طلب کرتا ہے۔ اس کے تحت 100 طلبا کومنتخب کیا جائے گا، جس میں 80 فیصد سیٹیں مسلم طلبا کے لئے مختص ہیں جبکہ 20 فیصدایس سی/ایس ٹی اوراوبی سی سمیت دیگراقلیتی برادریوں کے لئے ریزروہیں۔ درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 21جون 2025 ہے۔
President Droupadi Murmu: صدر دروپدی مرمو اور مرکزی وزیر کرن رجیجو ویٹیکن سٹی کے لیے روانہ، پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں کریں گےشرکت
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ 26 اپریل کو ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز میں آخری رسومات میں شرکت کریں گی، جس میں کئی عالمی رہنماوں اور معززین کی شرکت متوقع ہے۔
Waqf Land in West Bengal: وقف کی زمین پرتعمیر ہے ایڈن گارڈن، راج بھون اورفورٹ ولیم! کولکاتا ایئرپورٹ میں بھی وقف کا حصہ، کیا ہے حقیقت؟
لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد مغربی بنگال میں وقف جائیداد سے متعلق بڑا تنازعہ چھڑگیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایڈن گارڈن، فورٹ ولیم اورعلی پورچڑیا گھرجیسے اہم مقامات وقف کا حصہ ہیں۔ مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں 80,548 وقف جائیداد کی جانکاری دی ہے، جن میں سے کئی کا استعمال تعلیم اورصحت کے میدان میں ہو رہا ہے۔
Union Minister Kiren Rijiju on Waqf Amendment Bill: مرکزی وزیر کرن رجیجو کا دعویٰ-’’وقف بل کا مساجد سے کوئی تعلق نہیں، صرف وقف املاک کے انتظام سے متعلق ہے بل‘‘
اس دوران اقلیتی وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ کا کام وقف املاک کا انتظام کرنا نہیں ہے۔
Waqf Amendment Bill: امت شاہ نے وقف بل پر کانگریس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی طرح کمیٹیاں نہیں بناتے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ یہ بل کابینہ کے پاس ہونے کے بعد ہی ایوان میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل پیش کرنے سے پہلے اسے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو بھیجا گیا،





