Big relief for Khan Sir: کوچنگ تنازعہ کیس میں خان سر کو پٹنہ کورٹ سے بڑی راحت، دونوں باڈی گارڈز کو بھی ملی ضمانت
یہ معاملہ جون 2026 کے اوائل میں اس وقت سامنے آیا تھا، جب رات کے وقت خان سر کے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے باہر حملے کی اطلاع ملی تھی۔ خان سر کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ چند افراد نے ان کے کوچنگ سینٹر پر حملہ کیا، جس کے بعد ان کی ٹیم نے پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
Khan Sir Coaching Firing News: اگلی سماعت میں بہار کے خان سر کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، فائرنگ معاملے میں پولیس نے تیار کی کیس ڈائری
ذرائع کے مطابق، پولیس کی کیس ڈائری میں اس بات کا ذکرہے کہ خان سرکے باڈی گارڈ تالیبر سنگھ کا ہتھیار بہار میں ویلڈ پرمٹ کے بغیر استعمال کیا جا رہا تھا۔
Khan Sir Coaching Centre: پٹنہ کوچنگ تنازع میں خان سر کے خلاف ایف آئی آر درج، گرفتاری کا خدشہ؛ آج عدالت میں سرنڈر کرنے کی اطلاعات
ذرائع کے مطابق ہفتہ 6 جون کو فیصل خان عرف خان سر پٹنہ کی کسی عدالت میں خود سپردگی (سرنڈر) کر سکتے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر کان نہ دھریں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔
Patna Firing Case: مشکل میں پھنس گئے خان سر، پٹنہ فائرنگ معاملے میں آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج، پولیس کرے گی پوچھ گچھ
پٹنہ کے خان گلوبل کوچنگ سینٹرپرمنگل کی دیررات حملہ ہوا تھا۔ سیکورٹی گارڈزپرحملہ کیا گیا، توڑپھوڑکی گئی اوپتھراؤ کیا گیا۔ سینٹرکے مالک فیضل خان عرف خان سرنے دعویٰ کیا کہ ملحقہ کوچنگ سینٹرمیں موجود لوگوں نے ان کے سامنے فائرنگ کی۔ بعد میں انہوں نے اپنا بیان واپس لے لیا۔
Khan Sir Coaching Clash Roshan Anand Arrested: نتائج کی جنگ یا کوچنگ وار؟ گیان بِندو کے روشن آنند گرفتار، بولے- کوچنگ ادارے کو تباہ کرنے کے لیے پوری سازش رچی گئی
پٹنہ میں وائرل استاد ’خان سر‘ کی کوچنگ کے باہر مارپیٹ، پتھراؤ اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس معاملے میں گیان بِندو کوچنگ کے ڈائریکٹر روشن آنند یادو سر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس انہیں اپنی گاڑی میں بٹھا کر تھانے لے گئی، اس دوران روشن آنند کافی برہم اور مشتعل نظر آئے۔
Khan Sir Wife Viral Video: خان سر کی اہلیہ نے ریسیپشن میں گھونگھٹ اٹھا کردکھایا اپنا چہرہ، اے آئی کا کمال تو نہیں، جانئے کیا ہے اصل معاملہ؟
خان سر کی اہلیہ نے اپنا چہرہ دکھایا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خان سر کی اہلیہ نے گھونگھٹ اٹھا کر اپنا چہرہ دکھایا ہے۔
JDU targets Khan Sir: ’’خان سر کے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ سے کتنے امیدواروں نے UPSC کا امتحان پاس کیا…‘‘ جے ڈی یو کا بڑا سوال
بی پی ایس سی امتحان کنٹرولر کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، 70ویں ابتدائی امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تحریری امتحان 25 اپریل سے شروع ہوگا اور 30 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ امتحان دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔ امیدوار اس امتحان میں شرکت کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
BPSC Protest: میں معافی نہیں مانگوں گا،مرجانا یا جیل جانا مجھے منظور ہے لیکن معافی منظور نہیں، خان سر کا اعلان
خان سر نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں معافی نہیں مانگیں گے۔ خان سر نے کہا کہ بی پی ایس سی ہمیں مجرم کہہ رہی ہے، ایک ٹیچر کو مجرم کہا جا رہا ہے، پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ بہار میں کیا ہو رہا ہے۔
Khan Sir Coaching Centre: وکاس دیویاکرتی کے ‘درشٹی آئی اے ایس’ کے بعد اب پٹنہ میں خان سر کا کوچنگ سینٹر بھی کر دیا گیا ہےسیل
شدید بارش کے دوران دہلی میں ایک کوچنگ سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے یو پی ایس سی کی تیاری کرنے والے تین طالب علموں کی موت کے بعد بہار کی راجدھانی پٹنہ میں کئی کوچنگ سینٹروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔





