PM Modi Security Lapse in Karnataka: وزیراعظم مودی کی سیکورٹی میں پھر ہوئی لاپرواہی، میسور میں روڈ شو کے دوران خاتون نے پھولوں کے ساتھ پھینک دیا موبائل
کرناٹک کے میسور میں وزیراعظم نریندر مودی کے روڈ شو کے دوران ان کے قافلے کی طرف موبائل پھینکنے کے سانحہ سے ہنگامہ مچ گیا۔ پولیس نے موبائل پھینکنے والی خاتون کو فوراً حراست میں لے لیا۔
Karnataka Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن میں بی جے پی ایم نے کیا عتیق احمد کا ذکر، عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف ظاہر کی ناراضگی
Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ کانگریس اقلیتوں کو خوش کرنے کے لئے مجرمانہ پیس منظر والے اشخاص کو الیکشن میں اتار رہی ہے۔
Karnataka Election 2023: کچا سدیپ نے جے پی نڈا اور سی ایم بومئی کے ساتھ کیا روڈ شو، نامزدگی سے پہلے بی جے پی کی طاقت کا مظاہرہ
کچھ دن پہلے اداکار سدیپ نے وزیر اعلی بومئی کو اپنی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ 2008 سے بومئی نے مسلسل تین بار اس سیٹ کی نمائندگی کی ہے۔ سابق شاہی ریاست کتور کی ملکہ چنما کے مجسمے پر پھول چڑھانے کے بعد انہوں نے روڈ شو کیا۔
Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی نے کرناٹک انتخابات کے لیے اسٹار کمپینرز کی فہرست جاری کی، پی ایم مودی اور سی ایم یوگی سمیت ان لیڈروں کو ملی جگہ
سی ایم یوگی کی بات کریں تو یوگی آدتیہ ناتھ ان دنوں امیش پال قتل کیس میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کو لے کر کافی بحث میں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مافیا کے خلاف ان کے 'مٹی میں ملا دونگا' کے بیان کو لے کر بھی کافی چرچا ہوئی ہے۔
Karnataka Elections: کرناٹک میں ہماچل جیسی صورتحال، باغیوں نے بڑھایا بی جے پی کا تناؤ، جگدیش شیٹر الیکشن لڑنے پر بضد
کرناٹک انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض بی جے پی لیڈروں نے صاف کہہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر الیکشن لڑیں گے۔ ایسے میں کرناٹک میں ہماچل جیسی صورتحال پیدا ہو رہی ہے جہاں باغیوں نے بی جے پی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی امیدوں کو چکنا چور کر دیا تھا۔
Karnataka Election 2023: کرناٹک میں انتخابات سے پہلے شراب اور تحائف سے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش،کیش،شراب اور سونا!
کرناٹک میں اب تک کم از کم 69.36 کروڑ روپے نقد، شراب اور دیگر سامان ضبط کیا گیا ہے۔