MUDA Case: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا کے خلاف ایف آئی آردرج ، ہائی کورٹ نے موڈا گھوٹالہ کی تحقیقات پر روک لگانے سے کیا انکار
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑ گے نے کہا، "قانون اپنا کام کرے گا ... موڈا گھوٹالہ کے لوگ جو چاہیں کارروائی کر سکتے ہیں، یہ ضروری نہیں ہے کہ حکومت اس کا جواب دے، کیونکہ یہ ایک خود مختار ادارہ ہے، وہ کارروائی کر سکتے ہیں۔
MUDA Scam: Karnataka HC dismisses Siddaramaiah’s plea: سی ایم سدارمیا کولگا بڑا جھٹکا، عدالت نے زمین گھوٹالہ معاملے میں مقدمہ چلانے کی دے دی اجازت
ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔اس سے صاف ظاہر ہوگیا کہ اب سی ایم سدارمیا کے خلاف زمین گھوٹالہ معاملے میں مقدمہ چلے گا۔حالانکہ سدارمیا کی جانب سے ہائی کورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ زمین ناہی ان کے نام سے ہے اور ناہی اس معاملے میں کوئی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
Karnataka CM Praises BCAS: کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایوی ایشن سیکورٹی کلچر ویک جاری ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے بی سی اے ایس کی کی تعریف
5 اگست سے 11 اگست تک چلنے والے اس ایونٹ کا مقصد مسافروں کو سیکیورٹی اسکریننگ کے عمل میں شامل کرنا ہے۔
Karnataka Job Quota Row: کرناٹک کی حکومت نے اپنے ہی بل کو چند گھنٹوں کے اندر واپس لے لیا، جانئے نوکری میں ریزرویشن سے متعلق اس بل کا سچ
انفوسس کے سابق سی ایف او موہن داس پائی نے حکومت کے اس فیصلے کو 'غیر آئینی'، 'غیر ضروری' اور یہاں تک کہ 'فسطائی' قرار دیا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بل غیر آئینی ہے۔ کیونکہ یہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت امتیازی سلوک کرتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ”کرناٹک میں آپریشن لوٹس کی تیاری کر رہی ہے بی جے پی“، وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا- ہمارے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپئے کا آفر
لوک سبھا الیکشن کے پہلے کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے الزام لگایا کہ بی جے پی گزشتہ ایک سال سے ان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے۔ بی جے پی کتنا بھی زور لگا لے، حکومت اپنی مدت کار پوری کرلے گی۔
CM Siddaramaiah remarks: مجھے ملک کے صدر یا وزیر اعظم کے عہدےکا بھی آفر دیا جائے گا تب بھی بی جے پی میں نہیں جاوں گا:سدارمیا
سدارامیا نے کہا، "دیوے گوڑا، جنہوں نے کہا تھا کہ اگر مودی وزیر اعظم بنے تو وہ ملک چھوڑ دیں گے، اب کہہ رہے ہیں کہ مودی کے ساتھ ان کا اٹوٹ رشتہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست دانوں کو نظریاتی طور پرواضح ہونا چاہیے۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس سماجی انصاف کے خلاف ہیں۔
BJP Slams Congress: ہندو مخالف ہے کرناٹک کی کانگریس حکومت – بی جے پی نے مندروں پر 10٪ ٹیکس کا حوالہ دیتے ہوئے کیا بڑا حملہ
کرناٹک بی جے پی کے صدر وجیندر یدورپا نے کہا کہ کانگریس حکومت ہندو مخالف پالیسیاں اپنا کر اپنے خالی خزانے کو بھرنا چاہتی ہے۔ دراصل، اس بل کے تحت، حکومت کو ان مندروں سے 10 فیصد ٹیکس لینے کا حق ہوگا جن کی آمدنی 1 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔
Karnataka Congress leaders hold a protest against the central government: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے جنتر منتر پر مرکز کے خلاف کیا احتجاج،حکومت کے سامنے رکھے پانچ مطالبات
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر پریانک کھرگے نے کہا کہ ہمارے مطالبات میں ٹیکسوں کی منتقلی شامل ہے، ہمیں خشک سالی سے نجات کی رقم نہیں مل رہی۔ مرکز کو یہ سمجھنا چاہئے کہ کرناٹک ایک اقتصادی پاور ہاؤس ہے۔ ہم یہاں ٹیکسوں کی منتقلی پر ریاست کےلوگوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے جمع ہوئے ہیں۔
Karnataka Hijab Ban Row: کرناٹک میں حجاب سے پابندی ہٹانے کے بیان سے پلٹ گئے وزیراعلیٰ سدارمیا، کہہ دی یہ بڑی بات
کرناٹک کے میسورو میں وزیراعلیٰ سدارمیا نے 22 دسمبر کو تعلیمی اداروں پر عائد حجاب پابندی کو واپس لینے کی بات کہی تھی، جس کے بعد بی جے پی نے کانگریس حکومت کی تنقید کی تھی۔
Hijab Ban Withdraw: کرناٹک میں حجاب پر سے پابندی ہٹائی گئی ، وزیر اعلی سدارامیا نے دیا حکم
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپنی پسند کے کپڑے پہننا ہر ایک کا حق ہے۔ میں نے حجاب پر پابندی اٹھانے کی ہدایات دے دی ہیں۔ پی ایم مودی کا 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس' کا نعرہ فرضی ہے۔ بی جے پی لباس اور ذات پات کی بنیاد پر لوگوں اور سماج کو بانٹ رہی ہے۔





