Delhi Traffic: اب دہلی میں گاڑی کے چالان پر ادا کرنا پڑے گا صرف آدھا جرمانہ؟ جانئے کب اور کیسے دستیاب ہوگی یہ سہولت
دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے کہا کہ حکومت نے موٹر وہیکل ایکٹ 1988 کی مخصوص دفعہ کے تحت ٹریفک جرائم پر چالان کی رقم کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Independence Day 2024: پندرہ اگست کو دہلی میں کیلاش گہلوت کریں گے پرچم کُشائی ، ایل جی نے کیا نامزد
لیفٹیننٹ گورنر کی اجازت کے بعد دہلی کے وزیر کیلاش گہلوت چھترسال اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کریں گے۔ کیلاش گہلوت دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ ہیں۔
Delhi Excise Policy: عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی
تحقیقاتی ایجنسی کا الزام ہے کہ عام آدمی پارٹی کےلیڈر کیلاش گہلوت بھی اس گروپ کا حصہ تھے۔ جس نے دہلی ایکسائز پالیسی کا مسودہ تیار کیا تھا
Mohalla Bus trial starts in Delhi: کلینک کے بعد اب محلہ بس چلائے گی کیجریوال سرکار، خواتین کے لیے مفت سفر، جانئے روٹ اور کرایہ
ہر بس کی طرح محلہ بس میں بھی ایک سیٹ معذور افراد کے لیے مختص کی جائے گی۔ سی سی ٹی وی کے علاوہ بسوں میں پینک بٹن، جی پی ایس اور وہیل چیئرز کے لیے آٹومیٹک سلائیڈ ٹیکنالوجی بھی ہوگی۔
Delhi Rape Case: عصمت دری کا ملزم دہلی کے سرکاری افسر کجریوال انتظامیہ کا پسندیدہ، او ایس ڈی بنایا گیا: بی جے پی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہیں دہلی بی جے پی میں وزیر بنسوری سوراج نے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایک دستاویز ہے، جس سے یہ واضح ہے کہ 23 مارچ 2022 کو وزیر کیلاش گہلوت نے کہا تھا کہ ملزم افسر کو اپنا او ایس ڈی مقرر کیا جائے۔
Delhi Budget 2023: دہلی اسمبلی میں 78,800 کروڑ کا بجٹ پیش، 26 نئے فلائی اوور، محلہ بس کی شروعات، وزیر خزانہ کیلاش گہلوت کا بڑا اعلان
Delhi Budget 2023 Updates: دہلی کے وزیر خزانہ کیلاش گہلوت اسمبلی میں آج دہلی کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ اس سے قبل مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی حکومت کے بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔