Bharat Express

Jyotiraditya Scindia

شاجا پور ضلع کے پولیائے کلاں میں منعقدہ پروگرام میں سابق رکن اسمبلی نے اسٹیج سے تقریر کرنا شروع کیا تو ان کے الفاظ کو سن کر ہرکوئی حیران رہ گیا۔

حکومت کی تعریف کرتے ہوئے، جیوترادتیہ سندھیا نے کہا، "کووڈ-19 وبائی بیماری ہو یا 'آپریشن گنگا' ہمارے شہریوں کو ہندوستان واپس لانے میں سول ایوی ایشن کی وزارت کا اہم کردار تھا۔"

مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ہوائی اڈوں پر ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے۔ سندھیا نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے پاس ہوائی اڈوں اور میٹرو کے لیے تفصیلی وتوسیعی منصوبے ہیں۔

شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملک کا شہری ہوا بازی کا شعبہ ہر روز نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جیوترادتیہ سندھیا نے کہا کہ کووڈ کے بعد ملک کی  ہوائی مسافروں کی ریکارڈ تعداد ملک کی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔

Rahul Gandhi On Adani: گوتم اڈانی کی مبینہ بے نامی جائیداد میں 20 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔