Bharat Express DD Free Dish

Journalist Upendra Rai

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کی اور انہیں یکم فروری کو لانچنگ تقریب میں مدعو کیا۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے بھارت ایکسپریس نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے چھتیس گڑھ کی گورنر انوسوئیا اوئیکے سے ملاقات کرکے یکم فروری کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے آئی پی ایس افسر (ڈی جی سی آئی ایس ایف) شیل وردھن سنگھ کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے نے آئی پی ایس افسر (ڈی جی سی آر پی ایف اور بی ایس ایف) سجائے تھاؤسین کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز ینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے بھوجپوری اداکار اور گورکھپور سے رکن پارلیمنٹ روی کشن سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے پیر کے روز مرکزی وزیر سنجیو بالیان سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے پیر کے روز مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی اور پنچایتی راج گری راج سنگھ سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ اپنے میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔