Bharat Express DD Free Dish

Journalist Upendra Rai

اس سے پہلے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور جل شکتی کے مرکزی وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل سے ملاقات کی تھی۔

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر مملکت برائے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز اور جل شکتی کو ملاقات کے دوران یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے گوڈا سے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کو بھارت ایکسپریس نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا اور یکم فروری کو چینل کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے سابق مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل سی سید شہنواز حسین کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرمملکت پنکج چودھری کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرگجیندرسنگھ شیخاوت کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے آج پیر کے روز مرکزی وزیر کھیل اوراطلاعات ونشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر سے ملاقات کی۔ جبکہ اتوار کے روز بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعراورکوی ڈاکٹرکمار وشواس سے ملاقات کی تھی۔

سینئرصحافی اوپیندر رائے نے انوراگ ٹھاکر کو یکم فروری لانچ ہونے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے سابق چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا اور 'بھارت ایکسپریس' کے مقصد 'ستیہ، ساہس، سمرپن' سے واقف کرایا۔