Bharat Express

Journalist Upendra Rai

اترپردیش کے وزیرمملکت برائے آیوش فوڈ سیفٹی اورڈرگ ایڈمنسٹریشن، ڈاکٹردیاشنکرمشرا "دیالو" شیرپور(غازی پور) میں منعقدہ تعزیتی نشست میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔

اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی طرف سے دہلی کے براڑی میں واقع ڈی ڈی اے میدان میں 69ویں قومی کنونشن کا آج (8 دسمبر) مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے افتتاح کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کووڈ وبا کے دوران ہندوستان کی حصولیابیوں نے لوگوں میں اعتماد پیدا کیا کہ ملک اب رکنے والا نہیں ہے۔

ایکسچینج4میڈیا گروپ کی ہندی ویب سائٹ ’سماچار4میڈیا‘ کی طرف سے ’سماچار4میڈیا جرنلزم 40 انڈر40‘ کے دوسرے ایڈیشن کا آج یکم ستمبر کو انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا پردھان برہمن سماج سنستھا کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا

اے پی جے انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کے دہلی واقع دوارکا کیمپس میں انڈسٹری کم اورینٹیشن 2023 پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے شامل ہوئے۔

اوپیندر رائے نے طلبا کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دنیا میں ہم دوسرے کی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ہیں، اس لئے اپنی اندرونی آوازکو سنیں اوراس کے مطابق اپنے فیصلے لیں۔ زندگی میں بدھ کے راستے پر چلنا بہت ضروری ہے۔

ایپیجے انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کے دہلی واقع دوارکا کیمپس کے آڈیٹوریم میں انڈسٹری کم اورینٹیشن 2023 پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے بطور مہمان شرکت کر رہے ہیں۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا،”اگر ہم نشے کے عادی ہوچکے ہیں یا پھر کسی ایسی چیز سے گھرے ہوئے ہیں، جو ہمیں اوراس معاشرے کو آگے بڑھانے میں رکاوٹ پید کر رہا ہے تو اس سے لڑنے کے بجائے ہمیں اس سے بڑے اہداف کو حاصل کرنا چاہئے۔“

Independence Day 2023: ملک آج (15 اگست) اپنی آزادی کے 76 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ پورا ہندوستان حب الوطنی کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔