ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اس اعلان کے بعد ٹرمپ نے وفاقی الیکشن کمیشن کو دستاویزات جمع کرادیے ہیں۔ امریکہ کو ایک بار پھر عظیم بنانے کے اپنے وعدے کو دہراتے ہوئے ٹرمپ …
Continue reading "ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان"
17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کا دبدبا
انڈونیشیا، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم نریندر مودی 17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بالی کے اپوروا کیمپسانکی ہوٹل پہنچے۔ انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے ان کا استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ بھی 17ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بالی کے اپوروا کیمپسانکی ہوٹل …
Continue reading "17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کا دبدبا"
تیل کی سپلائی میں کٹوتی پر امریکہ سعودی عرب سے کیوں ہوا اتنا ناراض ؟
جو بائیڈن نے سعودی عرب کا دورہ اس امید میں کیا تھا کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک کو پیداوار بڑھانے اور یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کو پورا کرنے پر آمادہ کرےگا۔ لیکن اس کے بجائے، پچھلے ہفتے، سعودی عرب …
Continue reading "تیل کی سپلائی میں کٹوتی پر امریکہ سعودی عرب سے کیوں ہوا اتنا ناراض ؟"
پاکستان خطرناک ترین ملک: جو بائیڈن
ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پاکستان کو لیکر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے جو بائڈن نے کہا کہ پاکستان سب سے خطرناک ملک ہے کیوں کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔ بائیڈن نے خدشہ کا اظہار کرتے …