امریکہ نے بھارت کو 1.2 بلین ڈالر کے MH-60R ہیلی کاپٹر آلات کی فروخت کی منظوری دی
ہیلی کاپٹروں کی خریداری سے ہندوستانی بحریہ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا، جس سے ہند-بحرالکاہل اور جنوبی ایشیا میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی،
US indictment on Adani: امریکہ میں اڈانی پر فرد جرم اور بائیڈن کے بیٹے کو معافی،امریکی نظام عدل کا دوہرا معیار دنیا نے دیکھ لیا:ماہرین
سابق سفارت کار یشوردھن کمار سنہا کا کہنا ہے کہ مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ میں ان کا بیان پڑھ کر قدرے حیران ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بیٹے کو معاف کر دیاہے، ماضی میں یہ کہہ کر کہ وہ اپنے بیٹے کے لیے معافی کے اس حق کو استعمال نہیں کرسکے، اس نے مجھے حیران کر دیا ہے۔
US president Joe Biden approves new defence deal: جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل ہندوستان کو دیا بڑا تحفہ،انتہائی اہم دفاعی معاہدے کو دے دی منظوری
اس معاہدے کے تحت دفاعی سازوسامان امریکی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن اور مشن سسٹمز فراہم کریں گے۔ امریکی حکومت کے 20 ملازمین اور کنٹریکٹ کمپنیوں کے 25 نمائندے ان ہتھیاروں کی فروخت اور تکنیکی مدد کے لیے بھارت آئیں گے۔
Suhel Seth Criticizes Biden’s Pardon Of Hunter Biden: امریکی نظام انصاف پر سہیل سیٹھ کا طنز، جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معافی دینے اور اڈانی معاملے پر کی تنقید
سہیل سیٹھ نے امریکی نظام انصاف کی ستم ظریفی پر بھی زور دیا اور کہا، ’’امریکیوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ وہ ایک 'جمہوریہ' میں رہ رہے ہیں جس کی سلطنت ٹوٹ رہی ہے۔
Joe Biden pardons son Hunter:صدارت کا عہدہ چھوڑنے سے قبل جو بائیڈن کا بڑا فیصلہ، بیٹے کو تمام الزامات سے کیا بری ، لگے تھے یہ سنگین الزامات
ڈیلاویئر کی ایک عدالت میں، ہنٹر نے ٹیکس چوری اور غیر قانونی بندوق رکھنے کا اعتراف کیا۔ ان پر سرکاری فنڈز کا غلط استعمال اور جھوٹی گواہی دینے جیسے سنگین الزامات ہیں۔
North Korea warns US: شمالی کوریا نے امریکہ کو کیا خبردار، کہا- اکساوے کی حرکتوں سےچھڑ سکتی ہے حقیقی جنگ
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے 15 نومبر کو جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے جیجو کے جنوب مںم بنو الاقوامی پانواں مںل تن روزہ سہ فریی فریڈم ایج مشق کا اختتام کاج۔ پر کے روز 6000 ٹن وزنی یو ایس ایس کولمبار جنوبی کوریا کے بحری اڈے بوسان مںا داخل ہوا۔
Why is Biden so eager to help Ukraine?: پہلے میزائل، اب لینڈمائنز، یوکرین کی مدد کیلئے اتنے بے چین کیوں ہیں جو بائیڈن؟
منگل کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے، جس میں روس کے ذریعہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر لگی پابندی کو کم کیا گیا۔
Biden Clears Use Of Long-Range Missiles : بائیڈن نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل لیا بڑا فیصلہ، اب امریکی ہتھیار سے روس پر حملے کرسکتا ہے یوکرین
زیلنسکی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میزائل خود ہی اپنی کارکردگی دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’آج میڈیا میں بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں مناسب کارروائی کرنے کی اجازت مل گئی ہے، لیکن حملے الفاظ سے نہیں کیے جاتے، ایسی چیزوں کا اعلان نہیں کیا جاتا۔
Biden promises an orderly transfer of power: ٹرمپ کی جیت کے بعد بائیڈن کا بڑا اعلان، پرامن طریقے سے اقتدار کی ہوگی منتقلی،نہیں ہوگا کوئی ہنگامہ
موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ مجھے یہ بھی امید ہے کہ ہم امریکی انتخابی نظام کی سالمیت کے بارے میں سوالات کو ختم کر سکتے ہیں۔ یہ ایماندار ہے، یہ منصفانہ ہے اور یہ شفاف ہے۔ اس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے، چاہے جیت ہو یا ہار۔
Iran-Israel War: ‘ایران غلطی سے بھی اسرائیل پر حملہ نہ کرے’، امریکا نے علی خامنہ ای کو دی وارننگ
یکم اکتوبر کو ایران نے تنازع کے درمیان اب تک کا اپنا سب سے بڑا براہ راست میزائل حملہ کیا۔ اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے 26 اکتوبر کو ایرانی میزائل تنصیبات اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے شروع کیے تھے۔