Bharat Express

Joe Biden

ہندوستان ایک "متحرک جمہوریت" ہے اور جو کوئی بھی نئی دہلی کا سفر کرتا ہے وہ خود اسے دیکھ سکتا ہے، وائٹ ہاؤس نےوزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان میں جمہوریت کی صحت پر خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک وائبرنٹ ڈیموکریسی والا ملک ہے۔

اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں جو بائیڈن کو بغیر مدد کے چلتے ہوئے اور بعد میں مسکراتے ہوئے اور اپنی گاڑی کی طرف جاتے ہوئے دکھایا گیا

ناٹو پلس میں ہندوستان کو شامل کرنے سے انڈو-پیسفک علاقے میں سی سی پی کی جارحیت پر لگام لگانے اورگلوبل سیکورٹی مضبوط کرنے میں امریکہ اورہندوستان کی قریبی شراکت داری میں اضافہ ہوگا۔

وائٹ ہاؤس کی میٹنگ کے ریڈ آؤٹ کے مطابق رہنماؤں نے امریکہ بھارت جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ہندوستانی خارجہ سکریٹری خارجہ ونے کاترا ملاقات کے لئے صنعت وسلامتی کے انڈرسکریٹری ایلن ایسٹ ویزسے ملاقات کریں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن اور گروپ میں ان کے تین شراکت داروں نے چین کا نام لے کر ذکر نہیں کیا لیکن کمیونسٹ سپر پاور کا نام واضح طور پر لیا اورانڈو پیسیفک سمندری ڈومین میں امن اور استحکام کا مطالبہ کیا۔

ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے 6 ورکنگ سیشن میں شرکت کے لیے پہنچنے پر پی ایم مودی کا ان کے جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا نے استقبال کیا۔

امریکی رہنما کی وزیر اعظم کو گرمجوشی سے گلے لگانے کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں، جس سے دو طرفہ کامیاب مذاکرات کی توقعات بڑھ گئیں ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ہم چین سے الگ ہونے کے خواہاں نہیں ہیں، ہم چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو خطرے سے پاک اور متنوع بنانا چاہتے ہیں۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن