Bharat Express DD Free Dish

Jharkhand

آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے

پٹنہ اور رانچی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین 25 اپریل سے شروع ہوسکتی ہے۔ اس دن سے نئی وندے بھارت ایکسپریس دونوں ریاستوں کے درمیان چلنا شروع ہو جائے گی۔ پٹنہ اور رانچی کے درمیان کا فاصلہ اس ٹرین کے ذریعے صرف 4 گھنٹے میں طے کیا جا سکتا ہے۔

Ameesha Patel: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف رانچی کی ایک عدالت نے ورانٹ جاری کردیا ہے۔ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر کے خلاف دھوکہ دہی اور چیک باونس سمیت کئی الزام میں معاملہ درج ہے۔

Hockey camp in Vermont of the US imparted unforgettable skills in the rural girls from Jharkhand, India:امریکی ریاست ورمونٹ میں منعقد ایک ہاکی کیمپ میں جھارکھنڈ کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی پانچ لڑکیوں نے نہ صرف اپنی قائدانہ صلاحیتوں کونکھارا بلکہ کبھی نہ بھولنے والی یادیں بھی اپنے حافظے میں محفوظ کر لیں۔

پیر کو ای ڈی کے دفتر پہنچے عرفان انصاری نے میڈیا کو بتایا کہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ہم اپنی بنائی ہوئی حکومت کو گرانے کی سازش کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ یہاں ای ڈی کے ہر سوال کا جواب دینے آئے ہیں۔

جھارکھنڈ کے دیوگھر میں ہفتہ کے روز منعقدہ وجے سنکلپ ریلی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سورین حکومت  پر جم کر تنقید کی۔ اس دوران انہوں نے آدیواسیوں کے وجود کا موضوع اٹھایا۔

چرہی تھانے کی پولیس نے اس معاملے میں خاتون کے شوہر پرمجیت سنگھ سمیت کئی لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ خاتون اور اس کے شوہر کے بیان میں فرق کے باعث پولیس واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

جین سماج کے لوگ جھارکھنڈ میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام بنانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کی مخلافت کر رہے ہیں۔جین سماج کئی ہفتوں سے اس کی مخالفت میں سڑکوں پر ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔

جھارکھنڈ کے گڑھوا میں آدم خور تیندوے نے ایک اور بچے کی جان لے لی۔ رامکنڈہ بلاک کے کشوار گاؤں میں بدھ کی دیر شام دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد گھر لوٹنے والے 12 سالہ ہریندر گھاسی پر ایک تیندوے نے اچانک حملہ کر دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ متوفی کے رشتہ داروں کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ پرکاش کمار متوفی کی یوٹیوب سے کمائی سے حسد کرتا تھا۔