جھارکھنڈ: جے ایم ایم کے کارکن سی ایم ہیمنت سورین کی حمایت میں مورابادی گراؤنڈ میں ہوئے جمع
رانچی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے رانچی میں جے ایم ایم کے کارکن مورابادی میدان میں سی ایم ہیمنت سورین کی حمایت میں جمع ہوئے۔ ایک حامی کا کہنا ہے، ’’وزیراعلیٰ اچھا کام کر رہے ہیں اس لیے انہیں پھنسایا جا رہا ہے۔‘‘ ایک اور حامی نے کہا، مودی حکومت ہمیشہ غیر بی جے …
رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت
د یوالی کی رات رانچی کے کھڈگڑھا بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ یہ دونوں بس کے ڈرائیور اور ہیلپر تھے۔ ان کی شناخت مدن اور ابراہیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ …
Continue reading "رانچی میں بس میں لگی آگ ، دو افراد کی موقع پہ موت"
چائباسہ میں سافٹ ویئر انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، دس ملزمان پر الزام، لڑکی کی حالت تشویشناک
جھارکھنڈ کے چائباسا میں 10 نوجوانوں نے ایک معروف کمپنی کی سافٹ ویئر خاتون انجینئر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ اسے تشویشناک حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ کسان نہیں اٹھا سکیں گے پی ایم کسان اسکیم کا فائدہ
پردھان منتری کسان یوجنا (پی ایم-کسان) کے تحت جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے مالی فوائد کو روک دیا گیا ہے۔ کیونکہ وہ مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔





