Jharkhand HC takes tough stand on teachers’ posts: جھارکھنڈ کی یونیورسٹیوں میں طویل عرصے سے خالی پڑے اساتذہ کے عہدوں پر ہائی کورٹ کا سخت موقف، کہہ دی بڑی بات
درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ریاست کی تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اساتذہ کی ایڈہاک تقرری گھنٹی کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ایسی تقرری نہیں کی جانی چاہیے۔
Hemant Soren Bail: ہیمنت سورین کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی ای ڈی ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گزشتہ جمعہ کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مبینہ زمین گھوٹالہ کیس میں ضمانت دی تھی۔
Hemant Soren Got Bail: جیل سے باہر آنے کے بعد سابق وزیر اعلی ہیمنت سورین کا پہلا ردعمل، کہا ‘مجھ پر…’
ہیمنت سورین نے مزید کہا، "انصاف کے حصول سے متعلق سرگرمیاں بہت طویل ہوچکی ہیں۔ آج ملک میں سیاست دانوں، صحافیوں اور عام لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے۔
Mamata Banerjee on Hemant Soren Bail: ہیمنت سورین کو ضمانت ملنے پر ممتا بنرجی نے کیا مسرت کا اظہار، کہا- ویلکم بیک
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے جمعہ کو مبینہ زمین گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سورین کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے 13 جون کو سورین کی درخواست ضمانت پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔
Hemant Soren Bail: ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت، 5 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ
زمین گھوٹالہ معاملے میں جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے انہیں ضمانت مل گئی ہے۔ تقریباً پانچ ماہ بعد ہیمنت سورین جیل سے باہرآئیں گے۔
land Scam Case: ای ڈی معاملے میں گرفتاری کے خلاف سورین کی عرضی پر 13 مئی کو سماعت کرے گی عدالت
سورین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 31 جنوری کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد گرفتار کیا تھا۔ فی الحال وہ عدالتی حراست میں رانچی کی برسا منڈا سنٹرل جیل میں بند ہیں۔
Hemant Soren:زمین گھوٹالہ معاملے میں سپریم کورٹ سے ہیمنت سورین کو بڑا جھٹکا، فی الحال کوئی راحت نہیں
ہیمنت سورین نے منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی کارروائی اور گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے 3 مئی کو اس معاملے میں ہیمنت سورین کی عرضی کو مسترد کر دیا تھا۔
Hemant Soren News: ہیمنت سورین کو راحت نہیں، انتخابی تشہیر کے لئے جیل سے نہیں آپائیں گے باہر، سپریم کورٹ نے 6 مئی تک ملتوی ہوئی سماعت
ای ڈی کی گرفتاری اورکارروائی کے خلاف جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی عرضی پرسپریم کورٹ میں آئندہ سماعت 6 مئی کو ہوگی۔
Jharkhand Politics: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پہنچے سپریم کورٹ، کہا- ہائی کورٹ گرفتاری کے خلاف فیصلہ نہیں دے رہی ہے
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنی گرفتاری اور ای ڈی کی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایس ایل پی دائر کی ہے۔
HC imposed a fine of Rs 1.25 lakh on Arjun Munda: جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مرکزی وزیر ارجن منڈا پر 1.25 لاکھ روپے کا لگایا جرمانہ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
کیس کی سماعت کرتے ہوئے، عدالت نے وزیر ارجن منڈا کو فوری راحت دی اور ان کے خلاف زبردستی کارروائی پر پابندی لگا دی۔ کیس کی اگلی سماعت 8 مئی کو ہوگی۔