Kanwar Yatra 2024:کانوڑ یاترا 2024 سے متعلق یوپی پولیس کا کیا ہے حکم نامہ اورکیوں ہو رہی ہے سیاسی مخالفت؟
یوپی کی مظفرنگرپولیس نےکانوڑیاترا 2024 سے متعلق ایک متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس سے سیاسی ہنگامہ آرائی ہورہی ہے۔ پولیس نے کانوڑ یاترا کے راستوں میں آنے والے سبھی ریسٹورنٹ، دکانوں، ہوٹلوں اورٹھیلے والوں سے اپنی دکان کے آگے نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔
اکھلیش یادو کے بعد جاوید اختر بھی ہوئے برہم، کیا ہے یوپی پولیس کا فیصلہ، جس پر اٹھ رہے ہیں سوال؟
مظفرنگر پولیس نے حال ہی میں کانوڑ یاترا کے دوران سبھی ہوٹلوں، دوکانوں اور ٹھیلے والوں کو مالک کا نام عوامی طورپر لکھنے کا حکم دیا ہے۔ جاوید اخترنے اس فیصلے کا موازنہ ناجیوں سے کیا ہے۔
Javed Akhtar: ‘نازی جرمنی میں ایسا ہوتا ہے…’، یوپی پولیس کے کس فیصلے پر برہم ہوئے جاوید اختر؟
جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، مظفر نگر یوپی پولیس نے ہدایت دی ہے کہ آنے والے دنوں میں کسی خاص مذہبی جلوس کے روٹ پر تمام دکانوں، ریستورانوں اور یہاں تک کہ گاڑیوں پر بھی مالک کا نام نمایاں اور واضح طور پر لکھا جائے۔ ایسا کیوں؟
Javed Akhtar House Holi Party: ہولی پارٹی میں جاوید اختر اور شبانہ اعظمی نے ایک دوسرے کو لگایا رنگ ، بالی ووڈ سلیبس نے کیا انجوائے
جاوید اختر کی بہو اور فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے بھی خوب انجوائے کیا ہے ۔جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔
Javed Akhtar on Religion: جاوید اختر – کیوں نہیں بن سکتے ہندو ؟ ٹرول ہونے پر جاوید اختر نے دیا یہ جواب ؟
...جب جاوید اختر سے پوچھا گیا کہ انہیں سوشل میڈیا پر 'جہادی' کہا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے ٹرول کیا جاتا ہے۔تو ان کا ردعمل کیا ہوتاہے؟ اس پر جاوید اختر نے کہا کہ
Owaisi reaction on Javed Akhtar Hindutva remarks: جاویداختر پر اسدالدین اویسی کا طنز،کہا ہندووں کی وجہ سے نہیں ،آئین کی وجہ سے جمہوریت زندہ ہے
اویسی نے کہا، 'وہ جھوٹ بول رہےہیں۔ جمہوریت اگر کسی بھی حالت میں زندہ ہے اور زندہ رہے گی تو وہ آئین کی وجہ سے ہی زندہ رہے گی جو بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے بنایا تھا۔ آئین رہنمائی کرتا ہے۔ برادری اپنی جگہ لیکن ملک کی رہنمائی کرنے والا آئین ہے۔ ہمارا آئین مذہبی طور پر غیرجانبدار ہے اور جب تک وہ آئین رہے گا جمہوریت بھی رہے گی۔
Javed Akhtar: تناؤ اور اندرونی خوف نے میری مدد کی، میں اس تناؤ کو نہیں بھول سکتا ، بھگوان رام پر … جاوید اختر
جاوید اختر نے بتایا کہ میں رات کو 1.30 سے 2 بجے تک سوتا ہوں۔ لیکن اس دن ڈر کے مارے 9 بجے سو گیا۔ میں صبح 5 بجے کے قریب بیدار ہوا۔ کچھ روشنی تھی۔
عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا لکھنؤ کے عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک، نم آنکھوں سے لوگوں نے کہا الوداع
پوری دنیا میں منفرد شاعری اورلب ولہجہ کی وجہ سے مقام حاصل کرنے والے منوررانا کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ انہوں نے 71 سال کی عمر میں لکھنؤ کے پی جی آئی اسپتال میں 14 جنوری کو آخری سانس لی۔
Dunki Box Office Collection Day 11: سال2023 کا آخری دن شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’کے لیے رہا اچھا ، دوسرے اتوار کو فلم نے کی بمپر کمائی
ڈنکی' شاہ رخ خان کی سال 2023 کی تیسری فلم ہے۔ اس سے پہلے کنگ خان کی 'پٹھان' اور 'جوان' نے زبردست پرفارم کیا تھا اور یہ فلمیں بلاک بسٹر بھی تھیں۔
Jashne Rekhta Grand Debut: جشن ریختہ کا شاندار آغاز، دھیان چند اسٹیڈیم میں ریختہ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں جاوید اختر کی شرکت
سہ روزہ جشن کا آغازمحفل خانہ کے عظیم پنڈال میں ادارہ کے بانی سنجیو صراف نے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ریختہ کی سرگرمیوں سے حاضرین کو واقف کرایا۔





