Shabana Azmi-Javed Akhtar Fight Reason: شبانہ اعظمی-جاوید اختر کی خوب ہوتی تھی لڑائی، اداکارہ شبانہ اعظمی نے خود کیا انکشاف
شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کی شادی 1984 میں ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے دونوں خوشی خوشی شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ جاوید اختر نے پہلی بیوی ہنی ایرانی کو طلاق دے کر شبانہ اعظمی سے شادی کی تھی۔





