Bharat Express

JammuKashmir

امت شاہ نے کہا، "حکومت کی جانب سے 2019 میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد کشمیر میں امن لوٹ آیا ہے۔ لیکن اب ہم پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں احتجاج دیکھ رہے ہیں۔ پہلے یہاں آزادی کے نعرے سنائی دیتے  تھے، اب وہی نعرے پی او کے میں سنائی دے رہےہیں۔

جموں و کشمیر میں ایک بڑا حادثہ سامنے آیا ہے۔ سری نگر کے علاقے بٹوار میں جہلم میں مسافروں اور اسکولی بچوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ اس میں چار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تین بچے لاپتہ ہیں۔

اس کا جواب دیتے ہوئے امیت شاہ نے کہا تھا، 'میں جارحانہ ہو رہا ہوں کیونکہ کیا آپ پی او کے کو ہندوستان کا حصہ نہیں مانتے؟ اس کے لیے اپنی جان بھی دے دوں گا... تم جارحانہ ہونے کی بات کیوں کر رہے ہو؟ اس کے لیے جان بھی دے دوں گا۔ وزیر داخلہ کے اس بیان کا کافی چرچا ہوا۔

کشمیر میں آنا ایک ایسا حقیقی احساس ہے، جو ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے،ہم کشمیر سے محبت کرتے ہیں ۔یہ سر زمین انتہائی خوصبورت ہے اور جی 20 اجلاس کے انعقاد کیلئے بھی سب سے بہترین جگہ  ہے۔