CBI Summons Satya Pal Malik: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو سی بی آئی نے بھیجا سمن، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
سی بی آئی نے بدعنوانی کے دو معاملوں میں انہیں سمن بھیجتے ہوئے اس ماہ کی 27 اور 28 تاریخ کو طلب کیا ہے۔
Poonch Terrorist Attack: پونچھ دہشت گردانہ حملے میں بڑا انکشاف، دہشت گردوں نے استعمال کی چینی گولیاں، جانیں تاریں ڈریگن سے کیسے جڑی ہیں؟
چین نے یہ گولی بکتر بند کرنے کے لیے بنائی ہے۔ اس گولی سے کسی بھی بکتر بند گاڑی کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کے پونچھ میں فوج کی گاڑی پر گرینیڈ سے دہشت گردانہ حملہ، 5 جوان شہید
Jammu And Kashmir: شروع میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔ حالانکہ بعد میں فوج نے اسے دہشت گردانہ حملہ بتایا ہے۔
Mehbooba Mufti On Atiq-Ashraf Murder: عتیق احمد کے قتل پر برہم ہوئیں محبوبہ مفتی، قتل کئے جانے کی بتائی یہ بڑی وجہ
Atiq Ahmed Shot Dead: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Jammu And Kashmir: فاروق عبداللہ نے کشمیر کے حالات پر اٹھائے سوال، کہا- جب سب معمول کے مطابق تو جامع مسجد میں نماز کی اجازت کیوں نہیں؟
Jama Masjid Kashmir: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے میرواعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ کیا، جو گزشتہ چار سال سے اپنے گھر میں نظربند ہیں۔
Satya Pal Malik Remarks On Pulwama: ’ستیہ پال ملک نے کہا- پلوامہ حملہ ہماری ناکامی سے ہوا، تو پی ایم نے کہا-تم چپ رہو‘
Jammu and Kashmir Ex LG Satya Pal Malik Remarks: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو کے دوران وزیر اعظ نریندر مودی پر پلوامہ حملے کے موضوع پر تنقید کی ہے۔
Iltija Mufti: محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ان شرائط کے ساتھ پاسپورٹ جاری، التجا نے اٹھائے سوالات
عدالت نے آر پی او کو کیس کے میرٹ کو دیکھنے کی ہدایت کی تھی۔ آر پی او کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کو لکھے گئے خط کے مطابق التجا کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے جو کہ 5 اپریل 2023 سے 4 اپریل 2025 تک درست ہے۔
Centre Provides ‘Z+’ CRPF Security: الطاف بخاری کو ملی زیڈ پلس سیکورٹی، جانئے کیوں بڑھائی گئی جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے لیڈر کی سیکورٹی!
جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پارٹی کا قیام 2020 میں عمل میں آیا تھا۔
Ghulam Nabi Azad On PM Modi: غلام نبی آزاد نے وزیراعظم مودی کی تعریف کی، کانگریس کی تنقید کرتے ہوئے سی اے اے اور آرٹیکل 370 کا کیا ذکر
جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔
مسلسل دو ہفتے تک کشمیر میں کام کرنے والی سیکورٹی ایجنسیوں کو بے وقوف بناتا رہا دھوکہ باز کرن پٹیل
ملک کی سب سے حساس ریاست جموں و کشمیر میں دھوکہ باز کرن پٹیل نے سیکورٹی ایجنسیوں اور ان کے افسران کے کام کرنے کے انداز پر سوالات اٹھائے ہیں۔ 15 دنوں سے زیادہ عرصے سے اپنے خاندان سمیت کشمیر کی سیکورٹی ایجنسیوں کا مذاق اڑانے والے دھوکہ باز کی گرفتاری نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دفتر میں بھی ہلچل مچا دی ہے۔





